Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوروناوائرس: 600زائرین ایران سے ملتان پہنچ گئے
اہم خبریں

کوروناوائرس: 600زائرین ایران سے ملتان پہنچ گئے

ایڈیٹرمارچ 16, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
breaking news girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(خصوصی رپورٹ): ایران سے 600 پاکستانی زائرین جمعے اورہفتے کی درمیانی شب ملتان پہنچ گئے جن میں سے بہت سے وائرس کاشکار ہیں۔ سرکاری ذرائع اس حوالے سے خاموش ہیں تاہم بعض اطلاعات کے مطابق وائرس سے متاثرہ زائرین کی تعداد 15سے زیادہ ہے۔ان متاثرین کوڈی ایچ کیو ہسپتال شیرشاہ روڈمیں قائم کیے گئے قرنطینہ سنٹر میں رکھاگیا ہے۔یہ سنٹر گزشتہ روز ہی ہنگامی بنیادوں پرتیارکیاگیا تھا۔اس سے پہلے بھی ایرانی زائرین کی سکھر سے آنے والی بسیں پولیس سکواڈ کی مدد سے روکے بغیر ملتان سے گزاری جاتی رہیں۔
ملتان سے ان بسوں کو لاہور تک سکواڈ کیاگیا جس کے بعد لاہور کی انتظامیہ نے ان بسوں کو اپنے حصار میں لے لیا۔یہ بسیں کن شہروں میں گئی ہیں اس بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق بسوں میں سوار زائرین نے بعض مقامات پر ہنگامہ آرائی کی اور کئی مقامات پر بسیں رکوانے کی کوشش بھی کی۔انسانی ضروریات کے تحت بعض مقامات پربسیں روک کر انہیں پولیس کی نگرانی میں اتاراگیا اوربعدازاں دوبارہ بسوں میں بٹھا کر روانہ کردیاگیا۔دریں اثناءزائرین کی ملتان میں رہائش کے لیے بعض اور سرکاری مقامات خالی کرائے جارہے ہیں۔
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ زائرین کی مختلف شہروں میں آمدورفت محدودکی جائے اور انہیں سکریننگ مکمل ہونے تک گھروں تک جانے کی اجازت نہ دی جائے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکاتجزیہ۔۔’’ماموں فوت ہو گئے‘‘
Next Article جی!میں ملتان ہوں۔۔رانا تصویر احمد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کورونا : پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ 17 اموات : آئی ایم ایف نے قرضوں‌میں ریلیف دے دیا

اپریل 16, 2020

آنکھ میں موتیا اُتر آیا۔۔خالد مسعودخان

مارچ 22, 2020

کورونا وائرس یاجوج ماجوج نے پھیلایا : بڑی تباہی کی تیاری کریں : گونج / ڈاکٹر عفان قیصر

مارچ 16, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.