دبئی : ہاکی اور فٹ بال کی طرح کرکٹ میں بھی اکتوبر سے سرخ کارڈ کا قانون متعارف کرا دیا جائے گا ۔ اس قانون کے تحت امپائر کو فائول پلے کرنے ، بد تمیزی یا جارحانہ رویہ اپنانے والے کھلاڑی کو ’ریڈ کارڈ‘ دکھا کر گرائونڈ سے نکالنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا ۔ اس سلسلے میںقانون تیار کر لیا گیا ہے۔
فیس بک کمینٹ