اہم خبریں

نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے

راولپنڈی:ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سنانے والے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے، ارشد ملک کورونا کی وجہ سے راولپنڈی میں زیر علاج تھے اور ایک ہفتے سے وینٹلیٹر پر تھے ۔
ارشد ملک کی دو ویڈیوز نے بہت شہرت حاصل کی تھے ایک ویڈیو میں وہ ن لیگ کے عہدیداروں کو بتا رہے تھے کہ انہوں نے دباؤ کے باعث نواز شریف کو سزا سنائی ۔ دوسری ویڈیو میں وہ رقص کر رہے تھے ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker