لندن : پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی باکسر عامر خان کا گھریلو تنازع شدت اختیار کر گیا ہے ۔ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سسرال پر تشدد کا الزام عاید کرنے کے بعد گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے دیور کی ایک قابلِ اعترز تصویر جاری کر دی جس کے بعد عامر خان نے اپنے ایک ٹوئٹر پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گئی ۔۔
فیس بک کمینٹ