اہم خبریںکھیل

ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی کرکٹرز آپس میں لڑ پڑے

وولن گابا : آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل پاکستانی کرکٹر آپس میں لڑ پڑے ۔ وولن گابا میں‌ پریکٹس میچ کے دوران سپنر یاسر شاہ اور فاسٹ بائولر وہاب ریاض میں تلخ کلامی ہو گئی ۔ اس موقع پر کوچ اور دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچائو کرا دیا ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker