Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»صبا قمر کی ” ہندی میڈم ” چل نکلی : پندرہ روز میں پچاس کروڑکا بزنس
اہم خبریں

صبا قمر کی ” ہندی میڈم ” چل نکلی : پندرہ روز میں پچاس کروڑکا بزنس

ایڈیٹرجون 3, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saba qamar news girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : بھارتی روزنامہ انڈین ایکسپریس کے مطابق بالی ووڈ کی فلم "ہندی میڈیم” نے ہفتہ کے روز پچاس کروڑ کے بزنس کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ فلم میں پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کو بھارتی ہیرو عرفان خان کے ہمراہ کاسٹ کیا گیا ہے۔
بھارتی اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ "ہندی میڈیم” کے لئے ضروری تھا کہ ہیروئن خوبصورت بھی ہو اور خوش مزاج بھی۔ صبا قمر میں یہ خصوصیات فلم کی کامیابی کا سبب بنیں۔ یہی نہیں صبا ہندی بھی بڑی روانی سے بولتی ہیں جو ایک غیر معمولی بات ہے۔ اداکارہ صبا قمر زمان کی پہلی بھارتی فلم ” ہندی میڈم ” ریلیز ہو چکی ہے۔ اسے بھارت میں 1100 سے زائد سکرینز پر ریلیز کیا گیا ہے جبکہ پاکستان اور دوسرے ملکوں میں بھی اس کی نمائش ہو رہی ہے۔ فلم میں جہاں عرفان خان اور صبا قمر کی اداکاری نے سب کو متاثر کیا ہے تو وہاں باکس آفس پر بھی فلم اچھا بزنس کر رہی ہے۔ فلم نے ریلیز کے بعد پندرہ روز میں ہی پچاس کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کا سکرپٹ بھی اچھا ہے اور کہانی مربوط انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ صبا قمر نے بھی اپنی اداکاری سے خود کو ورسٹائل اداکارہ ثابت کیا ہے۔” ہندی میڈم ” کی کہانی چاندنی چوک نئی دہلی کے ایک جوڑے (صبا قمر اور عرفان خان ) کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کلاس تبدیل کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں جس میں وہ بالآخر کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بچی ان کی طرح ایک عام سرکاری سکول میں پڑھے کیونکہ ان کے والدین اس سے زیادہ افورڈ نہیں کر سکتے تھے۔ اب ان کے پاس وسائل ہوتے ہیں۔فلم میں صبا قمر نے مٹو اور عرفان خان نے راج کا کردار نبھایا ہے۔
متوسط گھرانوں کے اونچے خواب، یہی فلم کی کامیابی کی دلیل سمجھی جا رہی ہے۔

(بشکریہ:نیوز فلیش)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبرطانوی انتخابات : جیرمی کوربین ، محنت کشوں کی آخری امید ۔۔ سبط حسن گیلانی
Next Article حمد : ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 11, 2026

شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ

جولائی 11, 2026

روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم

جولائی 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.