کراچی : سابق صدر اور پاکستاب پیپلز پارٹی کے مرکزی صدر آصف علی زردای جمعہ کے روز پاکستان واپس پہنچیں گے ۔ وہ جون 2015 سے دبئی میں مقیم ہیں ۔ آصف زرداری کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ وہ اپنی آمد کے بعد کراچی میں استقبالیہ جلسے سے خطاب کریں گے ۔
فیس بک کمینٹ