• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, اکتوبر 1, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :مارکسی نظریئے کو کیوں شکست نہ ہو سکی ؟
  • حاتم طائی کی قبر پر لات : پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے لیٹر کمی
  • کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں: محمد حنیف کا کالم
  • ملتان کےسات اخبارات کے ابتدائی دنوں کی کہانیاں : رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • معروف شاعر مرتضیٰ زمان گردیزی کے سلام و منقبت کا تیسرا مجموعہ شائع ہو گیا
  • خلیج تعاون کونسل کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کاخیرمقدم، سرمایہ کاری کوفروغ ملے گا۔صالحہ حسن
  • پی ٹی وی ملتان کے رپورٹر مزمل حسین جتوئی انتقال کرگئے
  • سعودی عرب، اسرائیل تاریخی معاہدے کیلئے فریم ورک طے کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا
  • امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں
  • نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے: اسحاق ڈار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»طویل ترین افطار ٹیبل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا
اہم خبریں

طویل ترین افطار ٹیبل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا

رضی الدین رضیجون 17, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iftar tabel world record girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بیروت ۔ لبنان میں دنیا کی سب سے بڑی افطار ٹیبل سجا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ۔ اس ٹیبل پر 5 ہزار افراد کی افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔ روزنامہ ’’الشرق الوسط ‘‘ کے مطابق لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے 5ہزار افراد کیلئے افطاری کا انتظام کیا گیا۔ یہ تنظیم وزیر اعظم سعد الحریری کی نگرانی میں کام کر رہی ہے ۔دوہزار ایک سو چوراسی میٹر طویل اس افطار ٹیبل پر انواع و اقسام کے لذیذ کھانے رکھے گئے تھے جن میں دس ہزار چکن روسٹ، پیسٹریز،سلاد، چاول کی روایتی ڈشز سمیت سوئٹ ڈشز بھی رکھی گئی تھیں۔ افطاری میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی تواضع کیلئے 600 سے زائد رضاکار بھی وہاں موجود تھے ۔اس موقع پر لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری بھی موجود تھے۔ اس طرح لبنا ن کے باسیوں نے گھانا کا دنیا کی سب سے لمبی افطار میزقائم کرنے کاریکارڈ بھی توڑ دیا ۔ میزبانی کے لئے لبنانیوں کے جذبے کودنیا بھر میں سراہاجاتا ہے ۔ اس ٹیبل کو گینیز بک ٓف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جس نے گھانا کو سب سی بڑا دسترخوان سجانے کے عالمی ریکارڈ سے بھی محروم کردیا

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجے آئی ٹی ، ن لیگ اور قطری شہزادہ ۔۔ سبط حسن گیلانی
Next Article معروف اداکارہ ریحانہ کراچی میں انتقال کر گئیں ۔۔ میڈیا چار سال بے خبر رہا
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :مارکسی نظریئے کو کیوں شکست نہ ہو سکی ؟

اکتوبر 1, 2023

حاتم طائی کی قبر پر لات : پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے لیٹر کمی

اکتوبر 1, 2023

کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں: محمد حنیف کا کالم

اکتوبر 1, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :مارکسی نظریئے کو کیوں شکست نہ ہو سکی ؟ اکتوبر 1, 2023
  • حاتم طائی کی قبر پر لات : پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے لیٹر کمی اکتوبر 1, 2023
  • کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں: محمد حنیف کا کالم اکتوبر 1, 2023
  • ملتان کےسات اخبارات کے ابتدائی دنوں کی کہانیاں : رضی الدین رضی کی یاد نگاری ستمبر 30, 2023
  • معروف شاعر مرتضیٰ زمان گردیزی کے سلام و منقبت کا تیسرا مجموعہ شائع ہو گیا ستمبر 30, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.