• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
ہفتہ, جون 3, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے280 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی
  • وجاہت مسعودکا کالم:سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے
  • پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
  • وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال
  • 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب
  • پرویز الٰہی ایک مقدمے میں رہائی کے بعد دوسرے میں دھر لیےگئے
  • کپتان کا وسیم اکرم پلس بھی کلین بولڈ :بزدار نے سیاست چھوڑدی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے 144 ملین روپے قومی خزانے کے حوالے کردیئے
  • پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنا لی : الیکشن لڑنے کا اعلان
اہم خبریں

جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنا لی : الیکشن لڑنے کا اعلان

رضی الدین رضیاگست 8, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hafiz muhammad saeed chief of jamaat ud dawa news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راولپنڈی : عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دی جانے والی حافظ سعید کی کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ نے ‘ملی مسلم لیگ’ کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ملی مسلم لیگ 2018 کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی اور فلاحی ملک بنانے کے لیے ملی مسلم لیگ بنائی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ الیکشن کمشن میں نئی سیاسی جماعت کے اندراج کے لیے درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ اقوام متحدہ، امریکہ اور بھارت جماعت الدعوۃ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں جبکہ تنظیم کے سربراہ حافظ سعید ان دنوں نظر بند ہیں۔ ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا کہ جماعت الدعوۃ 30 سال سے تعلیم خدمت اور دعوت کا کام کررہی ہے وہ اپنا کام اسی طرح جاری رکھے گی اور اب ملی مسلم لیگ اب قومی سطح سے لے کر یونین کونسل تک اپنا نظام بنائے گی۔ انھوں نے واضح کیا کہ جماعت الدعوۃ اور سیاسی تنظیم کا ملی مسلم لیگ کا تنظیمی ڈھانچہ الگ الگ ہے لیکن سیف اللہ خالد نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو محسن قرار دیتے ہوئے کہ کہا کہ نظریہ پاکستان کی بنیاد جماعت الدعوۃ سمیت ہر جماعت سے مدد لیں گے۔ سیاسی تنظیم میں حافظ سعید کےکردار کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ’حافظ سعید کو بغیر کسی جرم کے نظر بند کیا گیا ہے اور حافظ سعید کی نظربندی ختم ہو تو ان سے پوچھیں گے کہ وہ کیا کردار ادا کرنا چاہیں گے؟‘سیاسی جماعت کے صدر نے کہا کہ ملی مسلم لیگ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور ہم خیال جماعتوں کے ساتھ اتحاد بھی کرے گی۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ جماعت الدعوہ نظریاتی طور پر جمہوری عمل پر یقین رکھنے کے بجائے اسلامی امارات اور خلافت پر یقین رکھتی ہے لیکن سیاست جماعت کے اعلان سے بظاہر وہ اب سیاسی نظام کے میں شامل ہونے کا عندیہ دے رہے ہیں۔

(بشکریہ: بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاین اے 120 کا ضمنی انتخاب : مسلم لیگ ن کا مریم نواز کے نام پر غور
Next Article پارٹی کی صدارت بھی گئی : ن لیگ کو نیا صدر منتخب کرنے کی ہدایت
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے280 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی

جون 3, 2023

وجاہت مسعودکا کالم:سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور

جون 3, 2023

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے

جون 2, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے280 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی جون 3, 2023
  • وجاہت مسعودکا کالم:سامری کا بچھڑا اور ہمارا سیاسی شعور جون 3, 2023
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جون 2, 2023
  • پانامہ پیپرزمیں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر جون 2, 2023
  • وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال جون 2, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.