اہم خبریں

گردو پیش ویب سائٹ کی پذیرائی کے بعد” گردو پیش “ کتابی سلسلے کی اشاعت

ملتان :  گردو پیش ویب ائٹ کی بھر پور پذیرائی کے بعد ” گردو پیش “ میں شائع ہونے والے تجزیوں ، کالموں اور دیگر تحریروں کو ہر ماہ کتابی صورت میں‌شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے  ۔ اس سلسلے کی پہلی کتاب یکم اکتوبر کو منظر عام پر آ جائے گی ۔ گرد و پیش انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ قارئین کے اصرار کیا گیا ہے تاکہ ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریرین کتاب کی صورت میں بھی محفوظ ہو جائیں ۔ ” گردوپیش “  کا کتابی سلسلہ ہر ماہ کی یکم کو باقاعدگی کے ساتھ منظر عام پر آئے گا ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker