اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ادیب ، شاعر اور دانش ور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ قلم کا آغاز کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں منعقدہ چار روزہ ادبی کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا آپریشن ضربَ عضب نے دہشت گردوں کی قمر توڑ دی ہے لیکن دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کے لیے سب سے کلیدی کردار ہمارے ادیبوں، شاعروں اور اہل علم و دانش کا ہے، اور آپریشن ضرب عضب کے ساتھ ساتھ آپریشن ضرب قلم کی بھی ضرورت ہے ۔
فیس بک کمینٹ