ملتان : ملتان کے علاقے چونگی نمبر 6 میں زیرِ تعمیر پلازہ گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے لوگوں کو نکالنا شروع کر دیا ہے ۔ حادثہ زکریا ٹاؤن کے قریب پیش آیا ۔ شاپنگ مال چیز اپ بھی اسی جگہ واقع ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملبے سے دو لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔نشتر ہسپتال میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
فیس بک کمینٹ