اہم خبریںکھیل

وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری

کراچی : مقامی عدالت نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وسیم اکرم نےبہادر آباد تھانے میں میجر ریٹائرڈ عامر الرحمٰن کے خلاف اگست میں مقدمہ درج کروایا  تھا۔ لیکن وہ 31 سماعتوں میں  گواہی کے لیےپیش نہیں ہوئے۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker