• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16)
  • کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:مدینے کی گلیوں میں
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ
  • سندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
  • آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج
  • فیض آباد دھرنا معاہدہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائیں : چیف جسٹس فائز عیسیٰ
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ریاست کرے تو کیا کرے؟
  • خالد مسعود خان کا کالم:ادارے ایسے برباد نہیں ہوتے…(5)
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بیٹنگ پھر ناکام، پاکستان کو پہلے ٹی20 میں بھی شکست
اہم خبریں

بیٹنگ پھر ناکام، پاکستان کو پہلے ٹی20 میں بھی شکست

رضی الدین رضیجنوری 22, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تھم نہ سکا اور بلے بازوں کی ایک مرتبہ پھر ناقص کارکردگی کے سبب نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کیوی باؤلرز نے یہ فیصلہ درست ثابت کر دکھایا۔ایک موقع پر قومی ٹیم 38 رنز پر چھ کھلاڑیوں سے محروم ہو چکی تھی اور جب 53 کے اسکور پر فہیم اشرف کی شکل میں ساتویں وکٹ گری تو ایسا محسوس ہونے لگا کہ شاید قومی ٹیم ٹی20 میں اپنے سب سے کم اسکور 74 رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالے گی تاہم حسن علی نے چند ہاتھ دکھا کر ٹیم کو اس خفت سے بچ لیا۔قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں داخل ہونے میں بھی کامیاب نہیں ہوئے اور پاکستان کی جانب سے کامیاب بلے باز بابر اعظم رہے جنہوں نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 41 رنز بنائے جبکہ حسن علی نے جارحانہ طریقے سے کھیلتے ہوئے 3 چھکوں کی مدد سے 23 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی پوری ٹیم 20ویں اوور کی چوتھی گیند پر 105 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی اور سیتھ رینز نے تین تین، مچل سینٹنر نے 2 جبکہ انارو کچن اور کولن منرو نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
نیوزی لینڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو رومان رئیس نے مارٹن گپٹل اور فلپس کو جلد پویلین لوٹا کر میزبان ٹیم کو آٹھ رنز پر دو وکٹوں سے محروم کر کے پاکستان کو میچ میں واپسی کا موقع فراہم کیا لیکن ناقص فیلڈنگ نے قومی ٹیم سے یہ موقع چھین لیا۔کولن منرو اور ٹم بروس نے اننگز کو آگے بڑھانا شروع کیا اور جلد ہی پاکستان کو منرو کو آؤٹ کرنے کا موقع میسر آیا لیکن عمر امین کیچ تھامنے میں ناکام رہے اور پاکستان نے میچ میں واپسی کا نادر موقع گنوا دیا۔بروس اور منرو نے دوسری وکٹ کیلئے 49 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کو فتح کی راہ پر گامزن کیا، بروس 26 رنز بنانے کے بعد شاداب خان کی وکٹ بنے۔منرو نے روایتی انداز میں بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور روس ٹیلر کے ساتھ مل کر 25 گیندوں قبل ہی اپنی ٹیم کو ہدف تک رسائی دلا کر میچ میں سات وکٹ سے فتح دلا دی، منرو نے 49 اور روس ٹیلر نے 22 رنز بنائے۔اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکابل ہوٹل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 30ہوگئی
Next Article گالی ہی تہذیب ہے۔۔وسعت اللہ خان
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16)

ستمبر 29, 2023

کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی

ستمبر 29, 2023

سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟

ستمبر 29, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16) ستمبر 29, 2023
  • کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی ستمبر 29, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟ ستمبر 29, 2023
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:مدینے کی گلیوں میں ستمبر 29, 2023
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ ستمبر 29, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.