سڈنی : آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کو 86 رنز سے ہرا کر ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی ۔ آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر353 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم 267 رنز بنا کر 43.5 اوورز میں آوٹ ہوگئی۔
فیس بک کمینٹ