لاہور : سینئر صحافی سہیل وڑائچ جنگ گروپ کے ساتھ طویل وابستگی ختم کر کے دنیا نیوز گروپ کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں ان کے انٹرویوز اور تجزیئے ان کی پہچان بنے ۔ جیو کے آغاز کے بعد انٹرویوز کے حوالے سے ان کا پروگرام ‘‘ایک دن جیو کے ساتھ‘‘ بہت مقبول ہوا۔
فیس بک کمینٹ