بنکاک : تھائی لینڈ میں کھیلے گئے ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا ۔ٹاس جیتنے کے بعد بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو 122 رنز کا ہدف دیا مگر مقررہ اووروں میں پاکستانی ٹیم چھ وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنا سکی۔
فیس بک کمینٹ