Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جماعت اسلامی چار سال گیارہ ماہ حکومت میں گزار کے پی ٹی آئی سے” الگ“ ہو گئی
اہم خبریں

جماعت اسلامی چار سال گیارہ ماہ حکومت میں گزار کے پی ٹی آئی سے” الگ“ ہو گئی

ایڈیٹرمئی 4, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jamat islami kpk
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور: جماعت اسلامی 4 سال 11 ماہ کی رفاقت ختم کرکے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے علیحدہ ہوگئی۔دونوں جماعتوں نے باہمی رضامندی کے ساتھ ایک دوسرے سے راہیں جدا کیں۔اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور جماعت اسلامی کے سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ساتھ شراکت اقتدار کے بعد ہم نے اچھا وقت گزارا ہے، جماعت اسلامی متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کا حصہ بننے کے بعد ایک اچھے موڈ کے ساتھ حکومت سے علیحدہ ہو رہی ہے اور آج ہم ایک ٹرینڈ سیٹ کر رہے ہیں جو کہ دوسری جماعتوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے جانے پر افسوس ہے لیکن سیاست میں ایسا ہوتا رہتا ہے اور یہ ایک مکمل طور پر سیاسی فیصلہ ہے۔اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ نے کہا کہ 2013 میں گیارہ نکات پر تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جن میں نصاب میں ہونے والی تبدیلیوں کی واپسی، بونیر اور دیر میں تعلیمی اداروں کے قیام، صوبائی حقوق، میرٹ کی بالادستی، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد اور دیگر نکات شامل تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ’ہم پانچ سال تک پی ٹی آئی کے ساتھ شریک اقتدار رہے جس دوران برداشت کی قوت کو فروغ دیا، صوبے کے عوام کے مفاد کا خیال رکھا اور پانچ سال تک تحریک انصاف کے ساتھ رہے۔‘عنایت اللہ نے واضح کیا کہ اگر وزیر اعلیٰ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لائی جاتی ہے یا حکومت کے خلاف کوئی دوسرا محاذ کھلتا ہے تو جماعت اسلامی صوبائی حکومت کا ساتھ دے گی۔انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) خود فیصلہ کرے گی کہ وہ کب اقتدار سے علیحدہ ہوگی، لیکن ایم ایم اے کے پلیٹ فارم پر ہونے والے فیصلوں کی جماعت اسلامی پابند ہے۔پریس کانفرنس کے دوران جماعت اسلامی کے تین صوبائی وزراء عنایت اللہ، مظفر سید اور حبیب الرحمٰن نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حوالے کر دیئے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھ دیا گیا
Next Article ایک بار پھر اسکردو کی طرف: دوسرا رخ / رضا علی عابدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 30, 2026

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم

جون 29, 2026

مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 29, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 30, 2026
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم جون 29, 2026
  • مودی کی مسلمان دشمنی ، آج کا مغربی بنگال اور نومبر 1984 کی یاد : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 29, 2026
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.