• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, مئی 28, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید زاہد حسین گردیزی کی یادیں : میر غوث بخش بزنجو ، قسور گردیزی اور نیپ
  • آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ
  • ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ
  • پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل۔۔قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم شہباز شریف
  • خالد مسعود خان کا کالم:ویسپا سکوٹر‘ تاریخی عمارات اور تجاوزات
  • رؤف کلاسراکا کالم:ظفرالطاف سے پی ٹی آئی تک
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:میں اور میرے ’’مسائل‘‘
  • امتیاز عالم کا کالم:چراغ سب کے بجھیں گے؟
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے ارکان پی ٹی آئی میں شامل : سمیع الحق ہمارے اتحادی ہیں ۔۔ عمران خان
اہم خبریں

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے ارکان پی ٹی آئی میں شامل : سمیع الحق ہمارے اتحادی ہیں ۔۔ عمران خان

رضی الدین رضیمئی 9, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Imran Khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے اراکین نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے میر بلخ شیر مزاری کی تعریف کی اور انہیں تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ میر بلخ شیر مزاری ایک قابلِ احترام سیاست دان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ پاکستان میں 3، 3 مرتبہ وزیرِ اعظم رہے ہیں وہ اب بھی کہتے ہیں کہ وہ ملک میں تبدیلی لائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہم ملک میں اس لیے تبدیلی لانا چاہتے ہیں تاکہ لوگ اپنی زندگی کے فیصلے کر سکیں، اور لوگوں کو تب ہی گورننس ملے گی جب اختیارات بلدیاتی حکومتوں کو دیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ 20 سال سے جنوبی پنجاب جارہا ہوں، اور وہاں پر محرومیاں دیکھ رہا ہوں، کیونکہ اشرافیہ کی زیادہ تر توجہ لاہور پر ہوتی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ صوبہ بنانا اتنا آسان نہیں ہے، لیکن ان کی پارٹی اس کے لیے ابھی سے ہی ایک کمیٹی بنا رہی ہے، تاکہ وہ ان رکاوٹوں کا جائزہ لے سکے جو ایک صوبہ بنانے کے عمل میں حائل ہوتی ہیں۔کراچی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شہرِ قائد میں ایک بااختیار میئر نہیں ہے، اسی وجہ سے کراچی کی حالت انتہائی خراب ہے۔خلائی مخلوق کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگر اس مخلوق کے بارے میں معلوم کرنا ہے تو اصغر خان کیس کو کھول دیں۔فاٹا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اس علاقے میں گزشتہ 15 سال سے جاری جنگ کی وجہ سے ان کی حکومت کا نظام ختم ہوگیا۔انہوں نے کہا فاٹا کے لوگ جب کراچی اور لاہور جیسے شہروں میں جاتے تھے تو انہیں بطور دہشت گردوں دیکھا جاتا تھا اور ان کے ساتھ پولیس بھی برا رویا اپنایا کرتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے نوجوان قومی دھارے میں شامل ہونے کا جو مطالبہ کر رہے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہے۔انہوں نے اس تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کا جمیعت علمائے اسلام (س) کے علاوہ کسی دوسری جماعت کے ساتھ اتحاد کا ارادہ نہیں ہے۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچینلز کے لئے اسلامی ضابطہ اخلاق : عامر لیاقت، ساحر اور بادامی کو سرزنش
Next Article ملتان کے اہلِ قلم خوش قسمت ہیں: مملکت اے مملکت / محمود شام
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مئی 28, 2023

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

مئی 28, 2023

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ

مئی 28, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سید زاہد حسین گردیزی کی یادیں : میر غوث بخش بزنجو ، قسور گردیزی اور نیپ مئی 28, 2023
  • آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا مئی 28, 2023
  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ مئی 28, 2023
  • ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑلی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا: وزیر داخلہ مئی 28, 2023
  • پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل۔۔قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم شہباز شریف مئی 28, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.