Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی تجویز دے دی
اہم خبریں

آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی تجویز دے دی

ایڈیٹرمئی 18, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
toss Pakistan-vs-England-
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں سکہ اچھال کر ٹاس کرنے کو ختم کر دیا جائے جس پر سابق جنوبی ایشیا کے کپتانوں نے اس تجویز کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجویز پر غور نہیں کرنا چاہیے۔سکہ اچھال کر ٹاس پہلی بار انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1877 میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں کیا گیا تھا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس تجویز پر رواں ماہ ممبئی میں ہونے والے اجلاس میں غور کیا جائے گا۔اس تجویز کی توجیہہ یہ ہے کہ میزبان ٹیم کی مہمان ٹیم پر فوقیت کو کم کیا جائے۔ میزبان ٹیم اپنے فائدے کی وکٹ بناتے ہیں جو اس کے کھلاڑیوں کے لیے سودمند ہوتی ہے اور اس وجہ سے کئی بار یکطرفہ میچ ہوتے ہیں۔آئی سی سی کے اجلاس میں پیش کی جانے والی تجویز میں کہا گیا ہے کہ ٹاس ختم کر کے مہمان ٹیم کو موقع دینا چاہیے کہ وہ بیٹنگ یا فیلڈنگ کا فیصلہ کرے۔انڈیا کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی نے مقامی میڈیا سے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ’مجھے اس تجویز کی سمجھ نہیں آ رہی۔ سب سے پہلے تو صدیوں پرانی رسم کے ساتھ کیوں چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں؟‘انڈیا ہی کے دلیپ ونگسارکر نے اعتراف کیا کہ وہ کافی مایوس ہیں کہ میزبان ٹیم اپنے فائدے کی وکٹ بناتی ہے۔ تاہم انھوں نے کہا کہ ٹاس کی رسم کو ختم کر دینا اس کا حل نہیں ہے۔’اگر اس تجویز کا واحد مقصد وکٹ کی تیاری میں میزبان ٹیم کو فائدہ پہنچانے سے روکنا ہے تو آئی سی سی نیوٹرل وکٹ بنانے والے کیوں نہیں تجویز کرتی۔‘انگلینڈ کے کپتان ۔انھوں نے مزید کہا ’وکٹ بنانے والوں کا بھی ایک پینل بنا لیا جائے جیسے نیوٹرل امپائرز اور میچ ریفریز کا پینل ہے۔ کیوں اس رسم کو ختم کیا جا رہا ہے جس سے دونوں ٹیموں کو فیصلہ کرنے کا یکساں موقع حاصل ہوتا ہے۔‘تاہم آسٹریلوی کھلاڑی اس تجویز کے حق میں ہیں۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور سٹیو وا ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کے حق میں ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ مہمان ٹیم کو موقع دینا کہ وہ بیٹنگ یا فیلڈنگ کا فیصلہ کرے اس سے اچھا مقابلہ ہو گا۔سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان آصف اقبال نے انگریزی اخبار ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کے خلاف ہیں۔’میں اس تجویز کے حق میں نہیں ہوں۔ ہر مہمان ٹیم کو میزبان ٹیم کا موقع ملے گا اور اس کو بھی ہوم سیریز کا فائدہ ہو گا۔ بہترین ٹیم بننے کے لیے ٹیم کو ہوم سیریز اور دوسرے ممالک میں سیریز جیتنا ہو گی۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’’موت کی موت ‘‘: چوراہا / حسن نثار
Next Article نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں ملیحہ لودھی اور تصدق حسین جیلانی سر فہرست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی

فروری 6, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.