2018 انتخاباتاہم خبریں

عمران کے کاغذات تمام حلقوں سے منظور: شاہد خاقان ،نثار کھوڑو ، فواد کے مسترد

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تمام اعتراضات مسترد ہوگئے اور انہیں پانچوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ جب کہ سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے کاغذاتِ نامزدگی میں حقائق چھپانے کے الزام میں تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔این اے67 جہلم سے پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے۔الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے سابق سنیئروزیر کے کاغذات نامزدگی غلط معلومات کی فراہمی پر مسترد کئے ہیں ۔

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker