کراچی : نامور موئرخ ماہرِ تعلیم، دانشور اور سابق وزیر ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو اتوار کے روز کراچی میںانتقال کر گئیں ان کی عمر 81 برس تھی حمیدہ کھوڑو 13 اگست 1936ء کو لاڑکانہ کے علاقے عاقل میں پیدا ہوئیں ، انہوں نے علم و ادب اور تاریخ نویسی کے حوالے سے شہرت حاصل کی ۔ سیاسی طور پر بھی وہ متحرک رہیں اور بحالی جمہوریت کی جدوجہد میں بھر پور کردار ادا کیا ۔
فیس بک کمینٹ