اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے عبدالوحید کی درخواست پر ویلنٹائن ڈے عوامی مقامات پر منانے سے روکتے ہوئے سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر فوری طور پر ویلنٹائن سے متعلق تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔
فیس بک کمینٹ