Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»عمران عثمانی کا کرکٹ تجزیہ : پڑھتا جا،شرماتا جا ، پاکستان کا سب سے خراب ٹیسٹ ریکارڈ جنوبی افریقا کے خلاف
عمران عثمانی

عمران عثمانی کا کرکٹ تجزیہ : پڑھتا جا،شرماتا جا ، پاکستان کا سب سے خراب ٹیسٹ ریکارڈ جنوبی افریقا کے خلاف

ایڈیٹرفروری 15, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
south afriqa cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دنیائے کرکٹ میں اگر کسی بھی ٹیم کے خلاف خراب ترین ٹیسٹ ریکارڈ ہے تو وہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ہے۔26 سالہ کرکٹ تاریخ ہے اور26 ہی ٹیسٹ میچز ہوئے ہیں۔گرین کیپس کے حصے میں صرف 4فتوحات،گنتی کی صرف 4فتوحات آئی ہیں۔
وسیم اکرم کا زمانہ ہو یا وقار یونس کا،رمیز راجہ کا دور ہو اور یا پھر انضمام الحق کا،اور تو اور شعیب اختر کا وقت ہو یا یونس ومصباح کا۔ناکامیاں ہی ناکامیاں ہیں،اندھیرے ہی اندھیرے ہیں،اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ پاکستان کی سرز مین ہو یا جنوبی افریقا کے اپنے گرائونڈز ہوں،قومی ٹیم ہمیشہ ہی دبی بی اور ناکام دکھائی دی ہے،بائولرز نے مارکھانی ہو تو ہائی اسکور620 تک بنواگئے ہیں اور بائولرز نے کمال دکھانی ہو تو پروٹیز کو 124پر بھی شکار کرچکے ہیں۔پاکستانی بیٹسمینوں کا ذکر کریں تو 456 سے زائد اسکور نہیں کرسکے اور رسوائی لکھوانی ہو تو پیش پیش رہے اور 49پر بھی ہتھیار پھینک آئے ہیں،اندازہ کریں کہ 26میں سے صرف 4فتوحات ہیں۔15شرمناک رسوائیاں ہیں اورصرف 7میچز ڈرا کھیل سکے ہیں۔
تھوڑا آگے بڑھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ 11 سیریز میں سے پاکستان کے نام کتنی سیریز ہیں تو آ پکو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکا ہے اور وہ اکلوتی سیریز 2003میں پاکستان میں ہوئی تھی۔2میچز کی یہ سیریز پاکستان 0-1 سے جیت گیا تھا ،خوش قسمت کپتان محمد یوسف تھے۔اس کے مقابلہ میں جنوبی افریقا نے 7بار سیریز اپنے نام کی ہے۔3سیریز ڈرا رہی ہیں۔جنوبی افریقا نے جب 2007میں پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا تب بھی2میچز کی سیریز 0-1 سے اس کے نام رہی تھی۔پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکی،2سیریز عرب امارات میں ڈرا کھیلی ہیں اور ایک سیریز 1998میں جنوبی افریقا میں برابر کی تھی۔
پاکستان کی پروٹیز ٹیم کے خلاف گنتی کی 4فتوحات پاکستانی بیٹسمینوں کی طرح ہی رہی ہیں کہ ایک سنچری کے بعد 12 اننگز میں فلاپ ۔ایسے ہی پاکستان ایک فتح کے بعد کئی ٹیسٹ ہارتا رہا ہے،آخری جیت حاصل کئے 8سال ہونے کو ہیں۔اکتوبر 2013میں ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان7وکٹ سے جیتا تھا،اس کے بعد سے اب تک 4میچز ہار چکا ہے۔اس سے قبل کی کامیابی جنوری 2007میں پورٹ الزبتھ میں تھی جب ٹیم 5وکٹ سے جیتی لیکن اس کامیابی اور2013کی کامیابی میں 6سال گزرے اور 8 ٹیسٹ گزر گئے،ناکامی ہی مقدر بنی رہی۔اکتوبر 2003میں لاہور میں پاکستان جیت سکا،2007تک3ہار گلے کا طوق بنیں۔پہلی کامیابی فروری 1998میں ڈربن میں 29رنزکی فتح سے ملی،اس سے پہلے5ٹیسٹ میں ٹیم نہیں جیت سکی اور اس کے بعد بھی 2003ٹیسٹ کی کامیابی کے لئے3میچز ہارے تو قومی ٹیم کی 4 فتوحات 1998 سے 2003 پھر 2007 اور پھر 2013میں ہیں۔
جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے خلاف 12 ویں ٹیسٹ سیریز 26 جنوری سے کراچی میں کھیل رہی ہے۔یہ اس کی پاکستان میں چوتھی سیریز ہوگی،3میں سے 2 اس کے نام رہی ہیں۔
آنے والے دنوں میں کرک سین ہر روز ایک سیریز کا اجمالی جائزہ پیش کرے گا،آج یہاں مجموعی احوال پیش کیا ہے۔
اس سلسلہ کا دوسرا اہم ترین مضمون کل پیش کیا جائے گا،ہم یہ بھی جائزہ لیں گے کہ کون ہیرو رہا اور کون زیرو،کس میں تھا کتنا دم اور کون رہا ناکام.تمام تر ریکارڈز کے ساتھ ہم سامنے آئیں گے.
( بشکریہ : کرک سین )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنوبی افریقہ کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیضان عارف کا تجزیہ : مذہب کے نام پر دہشت گردی اور برطانیہ کی حکمت عملی
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:چراغ طور اور ملاوٹ ملا تیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.