Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کے پی کے کی عورت جاگ رہی ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کتاب کالم
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی
  • جب آنچلوں سے پرچم بنے : حامد میر کا کالم
  • ماہ رنگ بلوچ دہشت گردی کے مقدمے سے بری
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، تین اہلکار ہلاک
  • ’کھلے مین ہول میں رات کو ہرگز مت گریں‘ ( شہلا رضا اور ان کے بچوں کی کہانی ) : وسعت اللہ خان کا کالم
  • ہائی کورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی، فوری رہائی کا حکم
  • خاک صحرا پہ لکیریں اور اختلافی نوٹ : وجاہت مسعود کا کالم
  • کیا سب ٹھیک چل رہا ہے ؟ ۔۔ مظہر عباس کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پیٹرول 7 روپے 54 پیسے لیٹر سستا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
اہم خبریں

پیٹرول 7 روپے 54 پیسے لیٹر سستا ، ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے لیٹر مہنگا کر دیا گیا

رضی الدین رضیاگست 1, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol rate
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ہوگیا۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر تنزلی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے61 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 4 بار اضافے کے بعد آئندہ 15 روزہ مدت کے دوران بالترتیب تقریباً 9 روپے اور 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی توقع ہے، جس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور درآمدی پریمیم میں کمی ہے۔
ڈیزل بھاری ٹرانسپورٹ، ریلوے اور زرعی مشینری جیسے ٹریکٹرز اور ٹیوب ویلز میں بنیادی ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے، اس لیے اس کی قیمتیں مہنگائی پر اثر ڈالتی ہیں۔ اگرچہ قیمتوں میں کمی متوقع ہے، مگر کرایوں میں اضافہ ہو جانے کے بعد وہ اکثر کم نہیں کیے جاتے، یہ کمی ممکنہ طور پر دو ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بار ہوگی۔
ڈان اخبار کے رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ اس وقت حکومت پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر مختلف لیویز کے ذریعے تقریباً 98 روپے فی لیٹر حاصل کر رہی ہے، حالانکہ تمام پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح صفر ہے۔ اس میں ڈیزل پر 77.01 روپے اور پیٹرول اور ہائی اوکٹین مصنوعات پر 78.02 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی (سی ایس ایل) شامل ہیں، جن میں سے 2.25 روپے فی لیٹر سی ایس ایل کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#PetrolPriceDown #DieselPriceHike #FuelPriceUpdate #PetrolDieselPrice #GovernmentFuelPolicy #InflationAlert #PetrolDieselRates #FuelCost #PublicReaction #BudgetBurden 🔹 #پٹرولسستا #ڈیزلمہنگا #قیمتوںمیںتبدیلی #ایندنکیقیمت #مہنگائی #عوامیردعمل #حکومتیپالیسی #پٹرولڈیزلریٹس #مہنگائیکابحران #عوامپریشان پیٹرول پیٹرول سستا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی انتقال کر گئے
Next Article عدالتوں کی سزائیں ، ٹرمپ کی بلائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

پیٹرول 2روپےاور ڈیزل 4 روپے79 پیسے لیٹر سستا

دسمبر 1, 2025

ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا : پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

ستمبر 1, 2025

ملک بھر میں پیٹرول کا ماتم : 10 روپے لیٹر تک کا اضافہ

جولائی 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی : سید مجاہد علی کا تجزیہ دسمبر 4, 2025
  • کے پی کے کی عورت جاگ رہی ہے : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کتاب کالم دسمبر 4, 2025
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی دسمبر 4, 2025
  • جب آنچلوں سے پرچم بنے : حامد میر کا کالم دسمبر 4, 2025
  • ماہ رنگ بلوچ دہشت گردی کے مقدمے سے بری دسمبر 3, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.