دبئی : گرد و پیش نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے تیسرے ایڈیشن کی براہ راست کوریج کا اہتمام کیا ہے ۔۔ پی ایس ایل کے تمام میچ پی ایس ایل کے نام سے قائم گرد و پیش کے الگ صفحے پر موجود ہوں گے
اس صفحے پر پی ایس ایل کے پچھلے دو ایڈیشنز کا ریکارڈ اور تصاویر بھی موجود ہیں ۔
فیس بک کمینٹ