Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»وہ ” مرد ِ آہن عاصمہ “ سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟ ۔۔ رضی الدین رضی
اختصاریئے

وہ ” مرد ِ آہن عاصمہ “ سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟ ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹرفروری 11, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asma-jahangir-
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آوازیں ختم ہورہی ہیں،وہ تواناآوازیں کہ جوجینے کاحوصلہ دیتی تھیںوہ آوازیں جوسناٹاختم کرتی تھیں ۔ایسی ہی ایک آواز عاصمہ جہانگیرکی تھی ۔ایک ایسی آواز جومظلوموں کے حقوق کے لئے بلندہوتی تھی ۔ایک ایسی آواز کہ جو جھوٹے الزامات میں گرفتارہونے والے لاوارثوں کو یقین دلاتی تھی کہ ان کابھی کوئی وارث ہے۔ایک ایسی آوازکہ جوآمروں کو خوفزدہ کردیتی تھی ۔ایک ایسی آواز جوواقعی آوازتھی،وہ ایک نڈراوربہادرخاتون تھیں ۔ایک ایسی خاتون کہ جسے ”مردآہن“کہاجاتاتھا ۔وہ انسانی حقوق کی علمبردار تھیں وہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی تھیں وہ خواتین کے خلاف بنائے گئے امتیازی قوانین کے خاتمے کےلئے آوازبلندکرتی تھیں ۔عاصمہ جہانگیر پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتی تھیں۔ وہ بوٹوں کی دھمک سے نہیں ڈرتی تھیں۔مارشل لاءدور ہویاجمہوریت کازمانہ،فوجی آمریت ہویاشخصی حاکمیت عاصمہ جہانگیرنے ہمیشہ آئین وقانون کی بالادستی کے لئے آوازبلندکی۔ضیاءالحق کے دور سے مشرف کے زمانے تک عاصمہ جہانگیر کی فتوحات کی ایک طویل فہرست ہمارے سامنے ہے۔سڑکوں پرلاٹھیاں کھاتی ،نعرے لگاتی ،جلوسوںمیں شریک عاصمہ جہانگیر جو علامت بن چکی تھی حُریت فکرکی اورجن کے بارے میں ہمیں یقین تھاکہ وہ جوکہہ رہی ہیں درست کہہ رہی ہیں ہم نے بہت سے ”جمہوریت پسندوں “کواعترازاحسن بنتے دیکھا اورایسے ہی لوگوں کی وجہ سے قدم قدم پرہمیں احساس ہوا کہ ہمارے خواب بے تعبیر رہیں گے۔عاصمہ جہانگیر جیسی ہستیاں غنیمت تھیں کہ جن کی موجودگی میں ہم اپنے خوابوں کی تعبیر کےلئے پرامیدرہتے تھے وہ ہم جیسے بے حوصلہ لوگوں کے لئے حوصلہ تھیں۔ان تمام ترخوبیوں کے ساتھ ساتھ عاصمہ جہانگیر ہمیں اس لئے بھی اچھی لگتی تھیں کہ ایک خاص طبقہ ان سے خداواسطے کابیررکھتاتھا۔ایک خاص شکل کے لوگ انہیں برابھلاکہتے تھے اوریہ وہ لوگ ہیں کہ جن کا کردار ہمیں بھی اپنی راہیں متعین کرنے میں مدددیتاہے۔ ہمیں معلوم ہوتاہے کہ یہ لوگ جس طرف ہیںہمیں اس جانب نہیں جانا اوراگریہ لوگ بلندآوازکے ساتھ کسی کی مخالفت پرکمربستہ ہیں اوراس کے خلاف الزامات کی بھرمارکررہے ہیں تواس کامطلب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شخص خوبیوں کامالک ہے۔عاصمہ جہانگیر ایسی ہی بہت سی خوبیوں کی مالک تھیں کہ وہ خاص شکل والاطبقہ ان سے نفرت کرتاتھا۔وہ ایک ایسے وقت میں رخصت ہوئیں کہ جب دوٹوک بات کرنے والے لوگوں کی ضرورت شدت کے ساتھ محسوس کی جارہی ہے ۔وہ ایک ایسے ماحول میں رخصت ہوئیں جب ادارے ختم ہورہے ہیں ،راستے مسدودہورہے ہیں ،روشنی مدہم ہورہی ہے ،دھند بڑھتی جارہی ہے اوردھمک قریب آرہی ہے۔ایک ایک کرکے آوازیں ختم ہوتی جارہی ہیں اورصرف چیخ وپکارباقی ہے۔
آوازیں ختم ہورہی ہیں،وہ تواناآوازیں کہ جوجینے کاحوصلہ دیتی تھیں ۔ وہ آوازیں جوسناٹاختم کرتی تھیں ۔ایسی ہی ایک آواز عاصمہ جہانگیرکی تھی ۔ایک ایسی آواز جومظلوموں کے حقوق کے لئے بلندہوتی تھی ۔ایک ایسی آواز کہ جو جھوٹے الزامات میں گرفتارہونے والے لاوارثوں کو یقین دلاتی تھی کہ ان کابھی کوئی وارث ہے۔ایک ایسی آوازکہ جوآمروں کو خوفزدہ کردیتی تھی ۔ایک ایسی آواز جوواقعی آوازتھی،وہ ایک نڈراوربہادرخاتون تھیں ۔ایک ایسی خاتون کہ جسے ”مردآہن“کہاجاتاتھا ۔وہ انسانی حقوق کی علمبردار تھیں ، وہ اقلیتوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی تھیں وہ خواتین کے خلاف بنائے گئے امتیازی قوانین کے خاتمے کےلئے آوازبلندکرتی تھیں ۔عاصمہ جہانگیر پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتی تھیں۔ وہ بوٹوں کی دھمک سے نہیں ڈرتی تھیں۔مارشل لاءدور ہویاجمہوریت کازمانہ،فوجی آمریت ہویاشخصی حاکمیت عاصمہ جہانگیرنے ہمیشہ آئین وقانون کی بالادستی کے لئے آوازبلندکی۔ضیاءالحق کے دور سے مشرف کے زمانے تک عاصمہ جہانگیر کی فتوحات کی ایک طویل فہرست ہمارے سامنے ہے۔سڑکوں پرلاٹھیاں کھاتی ،نعرے لگاتی ،جلوسوں میں شریک عاصمہ جہانگیر جو علامت بن چکی تھی حُریت فکرکی اورجن کے بارے میں ہمیں یقین تھاکہ وہ جوکہہ رہی ہیں درست کہہ رہی ہیں ۔ ہم نے بہت سے ”جمہوریت پسندوں “ کواعترازاحسن بنتے دیکھا اورایسے ہی لوگوں کی وجہ سے قدم قدم پرہمیں احساس ہوا کہ ہمارے خواب بے تعبیر رہیں گے۔عاصمہ جہانگیر جیسی ہستیاں غنیمت تھیں کہ جن کی موجودگی میں ہم اپنے خوابوں کی تعبیر کےلئے پرامیدرہتے تھے ۔وہ ہم جیسے بے حوصلہ لوگوں کے لئے حوصلہ تھیں۔اور ان تمام ترخوبیوں کے ساتھ ساتھ عاصمہ جہانگیر ہمیں اس لئے بھی اچھی لگتی تھیں کہ ایک خاص طبقہ ان سے خداواسطے کابیررکھتاتھا۔ایک خاص شکل کے لوگ انہیں برابھلاکہتے تھے اوریہ وہ لوگ ہیں کہ جن کا کردار ہمیں بھی اپنی راہیں متعین کرنے میں مدددیتاہے۔ ہمیں معلوم ہوتاہے کہ یہ لوگ جس طرف ہیں ہمیں اس جانب نہیں جانا اوراگریہ لوگ بلندآوازکے ساتھ کسی کی مخالفت پرکمربستہ ہوتےہیں اوراس کے خلاف الزامات کی بھرمارکرتے ہیں تواس کامطلب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شخص خوبیوں کامالک ہے۔عاصمہ جہانگیر ایسی ہی بہت سی خوبیوں کی مالک تھیں کہ وہ خاص شکل والاطبقہ ان سے نفرت کرتاتھا۔وہ ایک ایسے وقت میں رخصت ہوئیں کہ جب دوٹوک بات کرنے والے لوگوں کی ضرورت شدت کے ساتھ محسوس کی جارہی ہے ۔وہ ایک ایسے ماحول میں رخصت ہوئیں جب ادارے ختم ہورہے ہیں ،راستے مسدودہورہے ہیں ،روشنی مدہم ہورہی ہے ،دھند بڑھتی جارہی ہے اوردھمک قریب آرہی ہے۔ایک ایک کرکے آوازیں ختم ہوتی جارہی ہیں اورصرف چیخ وپکارباقی رہ گئی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ جہانگیر کے لیے نظم ۔۔ شورش کاشمیری
Next Article عاصمہ جہانگیر :پاکستان کی دلیر بیٹی رخصت ہوئی ۔۔ ارشد بٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم

اپریل 16, 2026

مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 16, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس اپریل 16, 2026
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.