Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»پاکستان میں رمضان کے دوران مذہبی اجتماعات کی مشروط اجازت
daud tahir

پاکستان میں رمضان کے دوران مذہبی اجتماعات کی مشروط اجازت

ایڈیٹراپریل 18, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ramzan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:حکومت پاکستان کی طرف سے ماہِ رمضان کے دوران مذہبی اجتماعات کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے تاہم ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو اس فیصلے پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران نماز، تراویح اور جمعے کی ادائیگی کی مشروط اجازت دی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تمام مسالک کے علما نے حکومت کے اقدامات سے اتفاق کیا ہے۔
سنیچر کو وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں وڈیو کانفرنس کے ذریعے علما سے مشاورت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ سماجی دوری کے اصول کو پوری دنیا نے اپنایا ہے اور یہ موجودہ حالات میں ہر فرد کی صحت کے لیے ضروری ہے۔صدر عارف علوی نے کہا کہ علما سے مشاورت کے بعد جن نکات پر اتفاق کیا گیا ہے ان کے تحت رمضان کے مہینے میں نماز، تراویح اور جمعے کی ادائیگی کی مشروط اجازت دی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سب لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ ماسک پہننا ضروری ہے اور نماز کے وقت مسجد میں جو لوگ گھر سے اپنی جائے نماز لا کر عبادت کریں گے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
صدر مملکت نے علما سے مشاورت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جن نکات پر اتفاق رائے کا بتایا ان کے تحت مساجد اور امام بارگاہوں میں ’نماز سے پہلے اور بعد میں مجمع لگانے اور گفت و شنید سے اجتناب کیا جائے گا۔‘انہوں نے کہا کہ جن مساجد اور امام بارگاہوں میں صحن موجود ہے وہاں ہال کے بجائے کھلی جگہ میں نماز پڑھی اور پڑھائی جائے۔
’پچاس برس سے زیادہ عمر کے افراد، نابالغ بچے اور کھانسی کا شکار افراد گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔ تراویح کا اہتمام مسجد کے احاطے کے اندر کیا جائے، فٹ پاتھ یا سڑک پر تراویح پڑھنے سے گریز کیا جائے۔‘
صدر مملکت نے کہا کہ اس بات پر بھی اتفاق رائے ہوا ہے کہ مسجد کے فرش کو کلورین ملے پانی سے صاف کیا جائے گا، جہاں چٹائیوں پر نماز ادا کی جاتی ہے وہاں ان چٹائی پر بھی اس محلول کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔
’صف بندی کا اہتمام اس طرح کیا جائے کہ دو نمازیوں کے درمیان فاصلہ ہو۔ مسجد و امام بارگاہوں کی انتظامیہ اس حوالے سے کام کرے گی۔‘
ان کا کہنا تھا کہ نمازیوں کو وضو گھر سے کر کے مسجد آنا ہوگا۔ ’لازم ہے عبادت کے لیے ماسک پہن کر آئیں اور ہاتھ ملانے اور بغل گیر ہونے سے گریز کریں۔‘صدر مملکت نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہتر یہی ہے کہ گھروں پر ہی اعتکاف بیٹھیں۔ مسجد میں افطار و سحری کا اجتماعی اہتمام نہ کیا جائے۔’مساجد کے خطیب، مقامی پولیس اور حکام سے رابطہ میں رہیں۔ نماز، تراویح اور نماز جمعے کے اہتمام کی ان احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجازت ہے۔‘
صدر عارف علوی نے بتایا کہ جہاں انتظامیہ کو معلوم ہوا کہ ان ہدایات پر عمل نہیں ہو رہا یا متاثرین کی تعداد بڑھ گئی ہے تو حکومت دوسرے شعبوں کی طرح اس فیصلے پر بھی نظرثانی کا اختیار استعمال کر سکے گی جبکہ شدید متاثرہ مخصوص علاقوں میں کسی بھی وقت مشروط اجتماعات پر بھی پابندی لگا سکے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رمضان المبارک مذہبی اجتماعات کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔یہ بیماری نہیں جنگ ہے جنگ
Next Article کورونا ۔۔حجام اور بیوٹی پارلر ۔۔شہزاد عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خواتین کا عالمی دن، رمضان اور ماہواری : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

مارچ 12, 2026

رمضان المبارک اور ہماری ’ مسلمانیت ‘ کی انگڑائی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

فروری 24, 2026

رمضان کا چاند مبارک ہو :کل پہلا روزہ ہو گا : شہادتیں ملنا شروع ہو گئیں

فروری 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.