مظفر آباد: آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خود ارادیت آج منایا جائے گا۔
تفصیل کے مطابق مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کےموقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت سےمحروم رکھاہواہے۔انہوں نے کہ کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھےگا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
فیس بک کمینٹ