Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»شاہد مجید جعفری کی کتاب ’’ ڈھائی من کی عفیفہ اور مولوی مرونڈا ‘‘
ادب

شاہد مجید جعفری کی کتاب ’’ ڈھائی من کی عفیفہ اور مولوی مرونڈا ‘‘

ایڈیٹرمارچ 29, 202515 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahid majeeb book
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ گردو پیش پبلی کیشنز کے زیر اہتمام معروف مزاح نگار اور کالم نگار شاہد مجید جعفری کی پہلی کتاب k سے کالم ۔۔۔ ’ ڈھائی من کی عفیفہ اور مولوی مرونڈا ’ شائع ہو گئی ہے شاہد مجید جعفری گزشتہ کئی برسوں سے’’ گرد و پیش‘‘ ویب سائٹ کے لیے مزاحیہ کالم تحریر کرتے تھے اور اب ان کالموں کو کتابی صورت میں منظر عام پر لائے ہیں ۔
نام ور مزاح نگار اور کالم نگار عطااء الحق قاسمی صاحب کا کہنا ہے کہ مزاح ایک پرخطر طویل اور یکطرفہ راستہ ہے عموما اس طرف جو بھی جاتا ہے وہ واپس نہیں آ تا یا آگے سے آ گے بڑھتا چلا جاتا ہے ۔ شاہد مجید جعفری نے دلیری کے ساتھ اس راستے پر چلنے کا قصد کیا ہے ۔ یہ ہمت انہوں نے دکھائی ہے اور کتاب کی شکل میں رخت سفر بھی باندھ لیا ہے میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں اور مجھے امید ہے کہ ان کی یہ محنت جاری رہے گی انشاءاللہ مستقبل میں ان کی شرارتیں ایک چونکا دینے والا رخ اختیار کریں گی۔ مزاح کی کسی بھی نئی کتاب کا آ نا اس بات کا ثبوت ہے کہ خدا ابھی مزاح نگاروں سے مایوس نہیں ہوا
نامور مزاح نگار گل نوخیز اختر نے لکھا کہ ہنستے مسکراتے لوگ مجھے اچھے لگتے ہیں اور اس سے بھی زیادہ وہ جو مسکراہٹ کا سبب بنتے ہیں مزاح میں مزہ سب سے بنیادی نکتہ ہے شاہد مجید جعفری اس نکتے سے آگاہ ہیں اور انہوں نے مزاح کے میدان میں اپنی پہلی کتاب کی شکل میں بھرپور انٹری دے دی ہے ۔۔
کتاب کے ناشر رضی الدین رضی نے کتاب کے پیش لفظ میں بہت تفصیل کے ساتھ شاہد مجید جعفری کی گرد و پیش کے ساتھ وابستگی کا ذکر کیا ہے ۔ رضی الدین رضی کا کہنا ہے کہ ان کالموں میں قارئین کو اچھے مزاح نگار کی سب سے بڑی خوبی بھی نظر آئے گی کہ کسی اور کو نشانہ بنانے سے پہلے اگر خود کو نشانہ بنا لیا جائے تو کاٹ ذرا کم ہو جاتی ہے اور ہدف بس تلملا کر رہ جاتا ہے انہوں نے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ ان کی اس نئی کتاب کا مزاح نگاروں کے حلقے میں کھلے بازوؤ ں کے ساتھ استقبال کیا جائے گا۔۔160 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ۔ کتاب کے پرنٹر ناصر ظہیر ہیں جب کہ اس کی تزئین الکتاب گرافکس کے ابو میسون اللہ بخش صاحب نے کی ہے ۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
03186780423

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مزاح مزاح نگار نئی کتاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : پانی کی بڑھتی ہوئی قلت پرکیا کسی کو پریشانی ہے؟
Next Article سرائیکی پارٹی کے بانی ، نام ورسیاسی رہنما اور دانش ور منصورکریم رخصت ہو گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنگ چھڑ گئی ۔۔ملا ہد ہد اور ملا کھد بد میں تاریخی مکالمہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

اپریل 7, 2026

چلتی کشتی پر ڈاکٹر اور گلی گلی پولیس: شہزاد عمران خان کی مزاح نوشت

ستمبر 7, 2025

صائمہ نورین بخاری کا تبصرہ : بلیک کامیڈی اور زرد صحافت سے بچتی بچاتی رضی الدین رضی کی مزاح نوشت

ستمبر 7, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے جولائی 12, 2026
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت جولائی 12, 2026
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.