Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»طالبان نے یقین دلایا ہے ٹی ٹی پی کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی : شیخ رشید احمد
اہم خبریں

طالبان نے یقین دلایا ہے ٹی ٹی پی کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی : شیخ رشید احمد

ایڈیٹراگست 23, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sheikh rasheed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین کالعدم ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ عناصر نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان سی پیک پر آگے بڑھے کیونکہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا ہے اور اس کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، بعض دستانے پہنے ہاتھ نہیں چاہتے پاکستان آگے جائے مگر عمران خان کی حکومت کا عزم ہے کہ سی پیک کو آگے لے کر جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان سے آمد پر سفارتکاروں اور دیگرکو ایک ماہ کا ویزہ دے رہے ہیں جب کہ افغان مہاجرین سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا اور اس وقت تک افغان مہاجرین سے متعلق کوئی دباؤ نہیں، چمن اور طورخم بارڈر تجارت کیلئے کھلا ہے، 853 افراد طورخم کے راستے پاکستان داخل ہوئے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ افغانستان میں امن ہو ، ہم دنیا کے ساتھ مل کر افغانستان میں امن چاہتے ہیں، دنیا کی توجہ کا مرکز اس وقت کابل ائیر پورٹ بنا ہوا ہے۔افغانستان میں جیلوں سے رہا ہونے والے تحریکِ طالبان پاکستان کے اراکین کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان سے منسلک فقیر محمد اور کچھ دیگر افراد کو رہائی ملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان کا افغان حکومت سے پورا رابطہ ہے اور وہاں کی متعلقہ قوّتوں سے ایسے لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتیں کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ٹھس ہے، تین سال سے یہ جلسے کررہے ہیں کوئی نتیجہ نہیں نکلا البتہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست شاید افغانستان کی وجہ سے اچھی ہوجائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز نے ہم سے کوئی اجازت ہی نہیں مانگی، اگر وہ اجازت مانگتیں تو اس معاملے کو کابینہ میں ضرور رکھتا جب کہ شہباز شریف کی درخواست کا وقت گزر چکا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#sheikhrasheed #taliban شیخ رشید
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین بنانے کا فیصلہ
Next Article پاکستان میں جنسی تشدد اور ہراسانی پر محمد حنیف کا کالم: چار سو اور باقی ہم سب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید

نومبر 17, 2024

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری

نومبر 15, 2024

عطا ء الحق قاسمی کا کالم : ابتداء سے شیخ رشید تک!

ستمبر 5, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم اپریل 15, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 15, 2026
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم اپریل 15, 2026
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ اپریل 15, 2026
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.