Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, فروری 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم
  • تہران : انسانی حقوق کی نوبل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا
  • ناصر ملک ایک ہمہ جہت شاعر و ادیب : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا بلاگ
  • گزران: ایک حسّاس روح کی سرگزشت : محمد عمران کا کتاب کالم
  • ندیم الرحمان : خدا کا دوست خدا کے حوالے :رضی الدین رضی کا اختصاریہ
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»مشہور زمانہ بال ٹیمپرنگ ٹیسٹ کے تھرڈ امپائر نئے انکشافات کے ساتھ منظر عام پر ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

مشہور زمانہ بال ٹیمپرنگ ٹیسٹ کے تھرڈ امپائر نئے انکشافات کے ساتھ منظر عام پر ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 9, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
australia-cricket- steve smith david warner
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جنوبی افریقہ آسٹریلیا بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے 2 سال بعد اس وقت کے میچ کے تھرڈ امپائر این گولڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اسکو پکڑنے کے لئے پوچھ گچھ کا آغاز انہوں نے کیا تھا. سابق کرکٹ امپائر نے اپنی کتاب بھی لانچ کردی ہے جس کا نام مائی لائف ان کرکٹ رکھا ہے.
62 سال امپائر کہتے ہیں کہ کیپ ٹائون ٹیسٹ میں واقعہ سے قبل انہوں نے گیند کا کلر تبدیل دیکھا تو میں نے انکوائری ایک ایسے سوال سے کی کہ کوئی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا میں نے آسٹریلوی آف اسپنر سے پوچھا کہ تم نے کس رنگ کی جرابیں پہن رکھی ہیں.
وہ حیران رہ گئے اور جانے لگے تو میں نے پھر پکارا .وہ گئے اور سفید جرابیں لےآئے.
میرا خیال تھا کہ وہ بلیک کلر کی ہونگی لیکن وہ سفید ہی تھیں.مجھے جرابوں کے کلر کی تلاش تھی کیونکہ گیند کا رنگ ایسا ہوگیا جو حیران کن تھا. فیلڈ امپائرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ سے بات کر رہے تھے .
ایک دن کا کھیل جب ختم ہوا تو کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اس پر ریگ مار رگڑا گیا. .وہ حقیقی شائننگ کی کوشش کی طرح تھا لیکن وہ گیند اب بھی موجود ہے اسے کوئی بھی دیکھے سوچ بھی نہیں سکتا کہ اسکے ساتھ کیا ہوا .
بال کے رنگ کی تبدیلی کا معمہ کیپ ٹائون کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اس وقت مکمل کھلا جب ٹی وی فوٹیج نے کیمرون بین کرافٹ کو ریگ مار سے گیند کی سائیڈ رگڑتے پکڑ لیا.
سابق امپائر کہتے کہ میں حیران رہ گیا کہ کرکٹرز نے کیا حرکت کردی. ملکی سطح پر رسوائی کرکٹرز کی معطلی سے بڑی سزا رہی .یہ معمہ اب بھی موجود ہے کہ کپتان سمیت ٹیم نے کیوں یہ سب کیا .
واقعہ 2 سال قبل مارچ کے آخری ہفتہ میں پیش آیا تھا.
آئی سی سی نے اس پر 3 کرکٹرزکو سزا دی تھی تو کرکٹ آسٹریلیا نے 9 ما ە سے ایک سال کی پابندی عائد کردی تھی

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسٹیون اسمتھ بال ٹیمپرنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
Next Article اب وہ کسی کام کا نہیں رہا۔۔حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم فروری 9, 2026
  • تہران : انسانی حقوق کی نوبل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا فروری 9, 2026
  • ناصر ملک ایک ہمہ جہت شاعر و ادیب : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا بلاگ فروری 8, 2026
  • گزران: ایک حسّاس روح کی سرگزشت : محمد عمران کا کتاب کالم فروری 8, 2026
  • ندیم الرحمان : خدا کا دوست خدا کے حوالے :رضی الدین رضی کا اختصاریہ فروری 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.