کچھ باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، جیسے کہ رمضان کے احترام کے نام پر روا رکھا جانے والا امتیازی سلوک۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ ہم نے خود پر وہ پابندیاں کیوں لگا رکھی ہیں جو خدا اور اُس کے رسول اللہﷺ نے بھی نہیں لگائیں۔ مثلاً مسافر، بیمار اور خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو اپنے مخصوص ایام سے گزر رہی ہوں، روزہ نہ رکھنے کی باقاعدہ رخصت ہے لیکن مجال ہے جو ہمارا معاشرہ اللہ کی دی ہوئی اس چھوٹ کو ہضم کر لے۔ ہم تقویٰ کے زعم میں خدا کے احکامات سے بھی (معاذ اللہ) دو ہاتھ آگے جانا چاہتے ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے، ہم نے خواتین کا عالمی دن بڑے زور و شور سے منایا، اخبارات میں مضامین چھپے، دانشوروں نے بھاشن دیے اور مذہبی طبقے نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اسلام نے عورت کو کتنا بلند مقام دیا ہے لیکن ہماری جامعات اور اُن میں خواتین کے ہاسٹلز کا یہ حال ہے کہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی اُن کی کینٹین، کیفے ٹیریا اور کچن پر غیر اعلانیہ مارشل لاء لگ جاتا ہے۔
Browsing: رمضان المبارک
رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے۔ یوں تو ہم ایک مذہبی ریاست کے باشندے ہونے کے ناتے عمومی طور پر مذہبی سمجھے جاتے ہیں، لیکن محرم…
پشاور : رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ کل 19 فروری کو پہلا روزہ ہو گا ۔۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
پاڑہ چنار : پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پاڑہ چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا تیسرے روز میں…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک 1446 ہجری کے آغاز پر قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں قوم کو…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد…
24 فروری کو پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں چاند 28 فروری کو نظر آنے کا امکان کم ہے۔ترجمان سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ سعودی عرب میں 28 فروری کو چاند نظر آسکتا ہے، یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔
ماہرین کے مطابق چینی کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ملوں کی جانب سے زیادہ منافع کمانے کے ساتھ رمضان سے قبل چینی کے کاروبار پر مڈل مین اور سٹہ بازوں کا کردار ہے جو رمضان میں اس کی کھپت بڑھ جانے سے قبل اس پر زیادہ منافع کمانے چاہتے ہیں۔
یکم ر مضان کا باقاعدہ اعلان سعودی عرب کی سپریم کورٹ کر ے گی۔فلکی حساب سے رواں سال ماہ رمضا ن 29 دن کا ہوگا اور 29 مارچ کو آخری روزہ ہوگا۔ اس طرح سعودی اور دیگر خلیجی ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔
ملتا ن : حکومتی ریلیف ہو یا کرونا کی عالمی وباءاور سیلاب کی تباہ کاریاں یوٹیلٹی سٹور ملتان ریجن نے شہریوں کو ضروریات زندگی کی اہم…
