Browsing: عاصم منیر

فوج کے ساتھ ایک پیج پر آنے کا زمانہ اب بیت چکا ہے۔ اب انہیں جو بھی حاصل کرنا ہے ، وہ فوج کو راضی کرنےسے نہیں بلکہ عوام کی حمایت سے ملے گا۔ دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبولیت کے دعوؤں اور سب سے بڑی پارٹی ہونے کے اعلانات کے باوجود تحریک انصاف نئے انتخابات کرانے کی بات نہیں کرتی۔ اس بوالعجبی کی بھی کچھ وجوہات تو ہوں گی۔
( بشکریہ : کاروان ۔۔۔ ناروے )