ارشد حسین ارشد کے صاحبزادے عادل ذیشان قریشی نے کہا کہ انہوں نے بہت مشکل وقت گزارا،انتھک محنت کی لیکن ہماری ہر ضرورت کو پورا کیا ،ہمیں اس قابل بنایا کہ آج ہم معاشرے میں بہتر زندگی گزاررہے ہیں۔ سلیم قیصر نے کہا وہ گروہ بندی پر یقین نہیں رکھتے تھے لیکن جوبات ناگوار گزرتی تھی اس کا بر ملا اظہار بھی کردیتے تھے،انہوں نے کہاان کی خدمات کے حوالے سےایک کتاب کی اشاعت ہم سب پر قرض ہے ۔مکمل خبر پڑھنے کے لیے پہلے کمینٹ میں موجود لنک کھولیں
Browsing: ادبی بیٹھک
ملتان ۔۔ پنجاب آرٹس کونسل ملتان کی ادبی بیٹھک اس شہر کے ادبی ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی اور اس نے بہت سی…
تقریب کے مہمان خصوصی معروف قانون دان اور شاعر وسیم ممتاز تھے ۔ وہاڑی سے آئے ہوئے معروف شاعر مجید سالک اور اسسٹنٹ ڈایئریکٹر پاسٹرل انسٹی ٹیوٹ ملتان فادر افتخار مون ( او پی ) مہمانان اعزاز میں شامل تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم ممتاز نے کہا کہ جاوید یاد کے ادبی سفر کے ہم عینی شاہد ہیں وہ اس دھرتی سے محبت کرتے ہیں ، ڈاکٹر مقبول گیلانی نے کہا کہ یاد نے اپنی یادوں کو اپنی شاعری کا محور بنایا ، قمر رضا شہزاد نے کہا کہ جاوید یاد نثر کے ساتھ ساتھ شعر کےمیدان میں بھی اپنا سفر جاری رکھے ہوئےہیں ۔
رضی الدین رضی نے کہا کہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے اور آج کی تقریب میں ہمیں یہ خوبصورتی نظر آرہی ہے ۔ ڈائیریکٹر ملتان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا میری ان کےساتھ دیرینہ رفاقت ہے محبت کا پھیلاؤ ان کی شخصیت کا بھی حصہ ہے ۔ سیموئل کامران نے کہا جاوید یاد نے غزل اور نظم کے ساتھ ساتھ خوبصورت گیت بھی لکھے ، شفیق اختر حر نے کہا ان کی شاعری میں سلاست اور روانی ہے ۔ کشور مراد کشور ، پرویز ڈیوڈ , یوسف سلیم قادری اور بابر منہاس نے بھی خطاب کیا ۔
معروف شاعر ، کالم نگار اور ملتان ٹی ہاؤس کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود خان نے کہا ہے کہ حمیرا رحمان کی شاعری میں جہاں نسائی…
ملتان ( اے پی پی) نامورنقاد،محقق اوردانشورڈاکٹر انوار احمد نے کہا ہے کہ بڑے تخلیق کار اعلیٰ انسانی اقدار کے امین ہوتے ہیں۔انہوں نے یہ بات…
سفر آغاز کرنے والے کو اس کے انجام کی کبھی بھی خبر نہیں ہوتی۔ نہ اسے یہ معلوم ہوتا ہے اس سفر کے دوران اسے کن…
ملتان : معروف شاعر اورماہر امراض چشم ڈاکٹرواجد برقی نے کہاہے کہ نوجوان قلمکارو ںکوچاہیے کہ وہ سچ کواپنا شعاربنائیں۔ادیب اورشاعر معاشرے کو خو بصورت بنانے…
ملتان : رشید ارشد سلیمی اور شریف ظفر نے نہ صرف یہ کہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بنیادپر اپنے اپنے شعبوں میںاپنا ایک مقام بنایا بلکہ…
ملتان۔ملتان آرٹس کونسل کی ادبی بیٹھک نے ملتان کو ایک نئی شناخت دی ہے ۔ یہ بیٹھک پہلے صرف ایک ادبی مجلس تھی اب یہ انسٹی…
میں ادبی شخصیت ہوں یا نہیں ہوں لیکن مجھے ادبی محفلوں میں جانے کا بہت شوق ہے میں سمجھتی ہوں کہ ایسی محفلوں میں جانے سے…
