Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, فروری 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت
  • ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
  • جمشید رضوانی کا کیا بنے گا : ناصر محمود شیخ کا کالم
  • پریس کلب کو فعال اور باوقار بنائیں گے،سب کی رسائی ہو گی : اشفاق احمد
  • ملتان پریس کلب کے انتخابات : آج جرنلسٹس پینل اور پروفیشنل جرنلسٹس گروپ میں کانٹے دار مقابلہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»موسم کی خرابی :تنزانیہ میں لینڈنگ سے قبل ہی طیارہ وکٹوریہ جھیل میں گرگیا،19مسافر جاں بحق
اہم خبریں

موسم کی خرابی :تنزانیہ میں لینڈنگ سے قبل ہی طیارہ وکٹوریہ جھیل میں گرگیا،19مسافر جاں بحق

ایڈیٹرنومبر 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
plane
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈوڈوما:تنزانیہ میں موسم کی خرابی کی وجہ سے بوکوبا ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہی مقامی مسافر طیارہ وکٹوریہ جھیل میں گر گیا جس کے نتیجے میں 19 مسافر جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق تنزانیہ کے وزیر اعظم قاسم مجالیوا نے 19 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ’اس دکھ کی گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں۔
‘قبل ازیں مقامی پولیس کے سربراہ ولیم مومپگھلے نے بوکوبا ایئرپورٹ پر نمائندگان کو بتایا کہ پریسجن ائیر لائن کے طیارے کے ساتھ واقع پیش آیا جو ایئرپورٹ سے ایک سو میٹر کے فاصلے پر جھیل میں گر کر تباہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار مسافر کے اعداد و شمار کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں تھی لیکن مقامی میڈیا کا کہنا تھا کہ دارسلام سے بوکوبا کی طرف جانے والے جہاز میں 43 مسافر سوار تھے۔مقامی حکام اور ایئرلائن نے کہا کہ 43 مسافروں میں سے 26 کو ریسکیو کرکے کاگارا ریجن میں ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ مقامی افسر نے کہا کہ فوری طور پر پتا نہیں کہ ریسکیو کیے گئے افراد میں ریسکیو عملے کے لوگ بھی شامل ہیں جو مسافروں کو بچاتے وقت ڈوب گئے یا پھر طیارہ میں زیادہ لوگ سوار تھے۔
کاگارا ریجنل کمشنر البرٹ کلمالیہ نے کہا کہ ہم معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور ممکن ہے جاں بحق ہونے والوں میں 2 افراد وہ بھی شامل ہیں جو طیارہ میں سوار نہیں تھے مگر ریسکیو کوششوں کے دوران جاں بحق ہوئے۔تنزانیہ کی سب سے بڑی نجی کمپنی پریسجن ائیر لائن نے کہا کہ ریسکیو اہلکاروں کو جائے وقوع پر پہنچایا گیا ہے جبکہ ایئرلائن کا تکنیکی عملہ اور تنزانیہ ایئرپورٹس اتھارٹی پر مشتمل تفتیشی ٹیم بھی جائے وقوع پرپہنچی۔ایئرلائن نے مزید کہا کہ ایئرلائن تصدیقی معلومات کو سنجیدگی سے سمجھتی ہے اس لیے مزید تفصیلات جاری کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔سوشل میڈیا پرگردش کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تقریبا مکمل زیر آب آچکا تھا۔دوسری جانب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بشکریہ ڈان نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#afp #airport #girdopesh #plane crash #victoria lack tanzania
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد شریف قتل کیس: جسٹس (ر)عبدالشکور پراچہ نے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کرنے سے انکار کردیا
Next Article شعیب ملک اورثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

"عشق آباد سے اشک آباد” درد کی داستان : محمد عمران کا کتاب کالم

جنوری 22, 2026

توشہ خانہ ٹو کیس : عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 17 برس قید کی سزا

دسمبر 20, 2025

کیا ستائیسویں آئینی ترمیم سے صوبائی خود مختاری مجروح ہو گی ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

نومبر 3, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، 78 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ فروری 15, 2026
  • بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، آج بھی ہینڈ شیک نہ کیا فروری 15, 2026
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک رن پر پہلی وکٹ گرگئی فروری 15, 2026
  • ملتان پریس کلب کو قبضہ مافیا اور سوداگروں سے نجات دلائیں: مقبول حسین تبسم کا کالم فروری 15, 2026
  • فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال فروری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.