اہم خبریں

معروف ناول نگارو صحافی طارق اسماعیل ساگر انتقال کر گئے

لاہور:معروف ناول نگار، مصنف اور سینئر صحافی طارق اسماعیل ساگر لاہور میں انتقال کر گئے۔
طارق اسماعیل ساگر نے 72 سے زائد کتابیں اور ناولز لکھے، جن میں سے زیادہ تر نے قارئین میں خوب مقبولیت پائی۔
مرحوم کے ناولز کمانڈو، بھارت ٹوٹ جائے گا، دھویں کی دیوار، اور حصار ٹوٹ گیا اور ریڈ الرٹ نے زیادہ مقبولیت حاصل کی۔
طارق اسماعیل ساگر مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
(بشکریہ: جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker