Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»11 اگست اور 14 اگست تک کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بند ۔جعفر ایکسپریس سے مسافر اتار دیے گئے
اہم خبریں

11 اگست اور 14 اگست تک کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بند ۔جعفر ایکسپریس سے مسافر اتار دیے گئے

ایڈیٹراگست 12, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jafar express train
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : منگل کی صبح مستونگ میں دشت کے علاقے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں دھماکے کی وجہ سے پٹری اتر جانے کے بعد نہ صرف اتوار کو جعفر ایکسپریس اپنے منزل تک نہیں پہنچ سکی بلکہ محکمہ ریلویز کی جانب سے دیگر ٹرینوں کی معطلی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔دھماکے کے بعد ٹرین واپس کوئٹہ بھیج کر مسافروں کو اتار دیا گیا ۔
ریلویز کے مقامی ترجمان کے مطابق 11 اگست اور 14 اگست تک کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بند رہے گا جبکہ 13 اور 14 اگست کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرینیں معطل رہیں گی۔
اس دھماکے کے باعث گذشتہ روز کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کو بھی معطل کیا گیا۔
ریلویز کے مقامی ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے 10اگست کو بولان میل کو کوئٹہ کے لیے روانہ ہونی تھی لیکن تعطل کی وجہ سے اب وہ 16 اگست کو کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گی۔
جب ٹرینوں کی معطلی کی وجوہات جاننے کے لیے حکومت بلوچستان کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کوئی تبصرہ کرنے کی بجائے کہا کہ اس سلسلے میں ریلویز کے حکام سے رابطہ کیا جائے۔
کوئٹہ میں ریلویز کے ڈی ایس عمران حیات سے بھی اس سلسلے میں فون پر رابطہ کیا گیا لیکن انھوں نے وجہ بتانے کی بجائے یہ کہا کہ کوئٹہ اور دیگر شہروں کے درمیان ٹرینوں کی معطلی کا شیڈول ریلویز کے ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
جب لاہور میں ریلویز کے ہیڈ کوارٹرز میں محکمے کے ترجمان سے فون پر رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ متعلقہ حکام سے بات کرکے جواب دیں گے لیکن تاحال ان کا جواب نہیں آیا ۔
کوئٹہ میں ریلویز کے ایک سینیئر اہلکار نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ٹرینوں کی معطلی کی ایک وجہ سکیورٹی خدشات ہیں جبکہ گذشتہ روز جو دھماکہ ہوا تھا اس کے بحالی اور مرمت کے لیے بھی کچھ وقت درکار ہوتا ہے۔
( بشکریہ :بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جعفر ایکسپریس کوئٹہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleراولپنڈی : جائیداد یا غیرت کا معاملہ ؟ بیٹے نے باپ اور دو بہنوں کو قتل کردیا، کمسن بھانجہ ذبح
Next Article حامد میر کا کالم : بنگالی پروفیسر جیت گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری، سندھ اور پنجاب میں بارش۔۔ موسم سرد ہوگیا

جنوری 22, 2026

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ : 7 افراد ہلاک : 24 زخمی ۔۔ پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے

ستمبر 30, 2025

ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹر ی سے اتر گئیں

اگست 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.