Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا روک دیا
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدات پر ٹیکس نافذ کر دیا : پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف
اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدات پر ٹیکس نافذ کر دیا : پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف

رضی الدین رضیاپریل 3, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
trump
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک سے امریکہ میں درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف (ٹیکس) کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ تمام ممالک پر ‘کم سے کم’ 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا تاکہ امریکی معیشت کی ‘بحالی میں مدد’ حاصل کی جا سکے۔
ٹرمپ اپنے خطاب کے دوران ایک بورڈ بھی ہاتھ میں تھامے ہوئے نظر آئے جس کے مطابق برطانیہ سے امریکہ میں درآمد کی جانے والی اشیا پر 10 فیصد جبکہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 20 فیصد ٹیرف نافذ کیا جائے گا۔تاہم امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جو کمپنیاں اپنی اشیا امریکہ میں تیار کرتی ہیں ان پر کسی بھی قسم کا ٹیرف عائد نہیں کیا جائے گا۔’اگر آپ اپنی مصنوعات یہاں امریکہ میں بناتے ہیں تو آپ پر ٹیرف کا اطلاق نہیں ہوگا۔’
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہنا کہ ‘جلد’ ہی انھیں بادشاہوں اور سفیروں کی جانب سے فون کالز آنا شروع ہو جائیں گی تاکہ وہ ٹیرف سے استثنیٰ حاصل کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘میرا ان کے لیے پیغام ہے کہ پہلے اپنی طرف سے ٹیرف ختم کریں، اپنی کرنسی کا غلط استعمال نہ کریں اور اربوں ڈالرز کی امریکی اشیا خریدنا شروع کریں۔’ امریکی صدر نے اپنے خطاب میں متعدد ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ممالک کہتے ہیں: ‘ہم آپ کو اپنی کاریں بھیجنا چاہتے ہیں، ہمارے پاس جو بھی ہے وہ ہم آپ کو بھیجنا چاہتے ہیں مگر ہم آپ سے کچھ نہیں لیں گے۔’ ڈونلڈ ٹرمپ نے شکایت کی کہ یورپی یونین میں شامل ممالک امریکہ سے پولٹری مصنوعات نہیں لیتے اور آسٹریلیا امریکی گوشت بھی خریدنے سے انکاری ہے۔وہ ہمارا گوشت نہیں لیتے۔ انھیں یہ نہیں چاہیے، وہ ہمارے کسانوں کی حالت بدلتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے۔’
امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ جاپان، جنوبی کوریا اور چین ‘نہیں چاہتے کہ امریکہ وہاں اپنا چاول فروخت کرے۔’ اپنے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکہ درآمد کی جانے والی غیرملکی کاروں پر بھی 25 فیصد ٹیرف عائد کر رہے ہیں۔ امریکی صدر کے مطابق جنوبی کوریا میں بنائی گئی 80 فیصد کاریں جنوبی کوریا میں ہی فروخت ہوتی ہیں اور جاپان میں بنائی گئی 90 فیصد کاریں جاپان میں ہی فروخت ہوتی ہیں، جبکہ ان ممالک میں امریکی کاریں بہت کم تعداد میں فروخت ہوتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘اسی لیے ہم آج رات سے ہی بیرونِ ملک بنائی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف نافذ کر رہے ہیں۔’امریکی صدر نے اپنی تقریر میں چین کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ وہ صدر شی جن پنگ کی عزت کرتے ہیں مگر وہ ‘امریکہ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔’ ہمیں اپنے ملک کا خیال رکھنا شروع کرنا پڑے گا۔’
کس ملک پر کتنا ٹیرف عائد کیا گیا ہے؟
چین پر 34 فیصد
ویتنام پر 46 فیصد
تائیوان پر 32 فیصد
جاپان پر 24 فیصد
انڈیا پر 26 فیصد
جنوبی کوریا پر 25 فیصد
تھائی لینڈ پر 36 فیصد
ملیشیا پر 24 فیصد
کمبوڈیا پر 49 فیصد
بنگلہ دیش پر 37 فیصد
سنگاپور پر 10 فیصد
فلپائنز پر 17 فیصد
پاکستان پر 29 فیصد
سری لنکا پر 44 فیصد
میانمار پر 44 فیصد
( بشکریہ : بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا ڈونلڈ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : امریکہ میں جمہوریت کے لیئے محبت؟
Next Article وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 14, 2026

طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم

جنوری 14, 2026

وینزویلا کے بعد ایران ؟ ہم سبق نہیں سیکھیں گے : حامد میر کا تجزیہ

جنوری 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 16, 2026
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا جنوری 16, 2026
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ جنوری 15, 2026
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم جنوری 15, 2026
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم جنوری 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.