Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد مذاکرات اور حزب اللہ کے 100 رہنماؤں کے قتل کی افواہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • سابق گورنر پنجاب سردارذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے
  • ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی ہیں : امریکی وزیرِ جنگ کا دعویٰ
  • جنگ بندی یا وقتی سکون ۔۔ کیا ایران کو ایٹمی قوت تسلیم کر لیا جائے گا ؟ ۔۔ شہزاد عمران یوسف زئی کا تجزیہ
  • زمانہ طالب علمی کی ایک یاد ، نیا مکتبہ اور پروفیسر ایف ایم خان : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نام ور ٹی وی سٹار انکل عرفی ( شکیل احمد ) انتقال کر گئے
اہم خبریں

نام ور ٹی وی سٹار انکل عرفی ( شکیل احمد ) انتقال کر گئے

ایڈیٹرجون 29, 202324 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shakeel ahmad actot
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سینیئر اداکار شکیل احمد طویل علالت کے بعد 85 برس کی عمر میں کراچی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
’ریڈیو پاکستان‘ کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے ورثا نے مرحوم کے انتقال کی خبر کی باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے۔
اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف کمال تھا جنہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق اداکار شکیل اپنی بے عیب اداکاری کے لیے مشہور تھے، انہوں نے مختلف ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے یادگار کرداروں کے سبب بےپناہ شہرت حاصل کی۔
2012 میں ’ڈان‘ میں شائع ہونے والے شکیل احمد کے پروفائل کے مطابق انہوں نے چھوٹی اسکرین پر بھرپور راج کیا اور ان کے دورِعروج میں کوئی بھی ڈرامہ سیریل ان کے بغیر مکمل نہیں ہوتا تھا۔
1938 میں بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہونے والے شکیل احمد کے خاندان نے 1938 میں ہی پاکستان ہجرت کرلی تھی، انہوں نے 1966 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہونہار‘ سے بڑے پردے پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا جس میں انہوں نے لیجینڈ اداکار وحید مراد کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔
تاہم انہوں نے اصل شہرت ٹی وی اسکرین پر کام کرکے حاصل کی جہاں انہوں نے انکل عرفی (1972)، ان کہی (1982) اور آنگن ٹیڑھا (1984) سمیت کئی معروف ڈراموں میں لازاوال کردار ادا کیے۔
انہیں 2015 میں اس وقت کے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ستارہِ امتیاز سے نوازا تھا۔
ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ٹی وی اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ شکیل احمد ہماری قوم کا فخر تھے جنہوں نے طویل عرصے تک ہمیں تفریح فراہم کی۔
سینیئر صحافی رضا رومی نے مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال لیجنڈ اب ہم میں نہیں رہا، ہم ان کے ڈراموں اور مکالموں کے ساتھ بڑے ہوئے، ان کی پرفارمنس متنوع اور بے مثال تھی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
Next Article سویڈن میں عید کے روز قرآن پاک نذرِ آتش : پاکستان، ترکی سمیت مسلم ممالک کی مذمت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور کامیڈین اور فلم ، ٹی وی کے اداکار انور علی انتقال کر گئے

ستمبر 2, 2025

بھارتی سپر سٹار سلمان خان کے قتل کا ایک اور منصوبہ ناکام : کالے ہرن کا شکار مسئلہ بن گیا

جون 2, 2024

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جنوری 11, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اپریل 11, 2026
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ اپریل 11, 2026
  • ڈیزل 135، پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان اپریل 10, 2026
  • مارکسزم، طب اور تضادات کی دنیا : ڈاکٹر علی شاذف کاکالم اپریل 10, 2026
  • پاکستانی وزیر دفاع کا غیرسفارتی اور غیر ذمہ دارانہ بیان : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.