Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 23, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان
  • ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ، شریعہ اکیڈمی کی سابق ڈی جی ڈاکٹر فرخندہ ضیاء انتقال کر گئیں
  • کوئٹہ میں پیٹرول کی قلت : اوگرا نے ملک بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی
  • شاہد راحیل خان اور کہانی پاکستان کی : محمد عمران کا کتاب کالم
  • سید مجاہدعلی کا تجزیہ : ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کی تجویز
  • عطاءالحق قاسمی کا کالم : لعنتی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»گندم کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی من کی کمی، روٹی سستی کیوں نہیں ہوئی ؟
تازہ ترین

گندم کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی من کی کمی، روٹی سستی کیوں نہیں ہوئی ؟

رضی الدین رضیاپریل 25, 202410 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
wheat
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملک میں اچانک گندم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے، فی من گندم کی قیمت 5400 روپے سے بھی زیادہ تھی، تاہم اس وقت یہ قیمت 3200 سے لے کر 3500 روپے تک آگئی ہے۔ گندم کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹا سستا کردیا ہے، فی کلو آٹا 30 سے 35 روپے سستا ہوگیا ہے، تاہم ابھی تک تندور مالکان نے روٹی سستی نہیں کی۔ دیکھنا ہوگا کہ کیا تندور مالکان بھی سستا آٹا خریدنے کے بعد روٹی بھی سستی فروخت کرتے ہیں یا نہیں۔
وی آئی پی فلور ملز کے مالک احمد اعجاز نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گندم کی قیمت کم ہونے سے عوام کو فلور ملز مالکان نے فوری ریلیف دے دیا ہے، چند ماہ قبل فلور ملز جو گندم کا آٹا 140 روپے فی کلو فروخت کررہی تھیں، وہ اب 105 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہا ہے۔ گندم کی قیمت اگر مزید کم ہوئی تو آٹے کی قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے آسکتی ہے۔احمد اعجاز نے کہاکہ رواں برس پنجاب میں گندم کی اچھی فصل ہوئی ہے، جبکہ حکومت نے اس بار 5 سے 6 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا کہا ہے کیونکہ گزشتہ برس کی گندم بھی اب تک حکومت کے پاس پڑی ہے، ورنہ حکومت ہر سال 40 لاکھ ٹن کے قریب گندم خریدتی ہے۔ اگر حکومت نے گندم نہ خریدی تو قیمت 3 ہزار روپے فی من سے بھی نیچے آسکتی ہے۔
اسلام آباد نان بائی ایسوسی ایشن کے رہنما عارف اعوان نے وی نیوز کو بتایا کہ اس وقت جس گندم سے آٹا تیار ہورہا ہے، وہ نئی ہے اور مکمل طور پر خشک نہیں. ’ویسے 80 کلو والی آٹے کی بوری سے 820 روٹیاں تیار ہوتی ہیں لیکن اس وقت 700 تیار ہورہی ہیں، آٹا تو سستا ہے لیکن تیار روٹیوں کی تعداد کم ہوگئی ہے‘۔عارف اعوان نے بتایا کہ حکومت کے ساتھ روٹی کی قیمت کم کرنے پر مذاکرات چل رہے ہیں، روٹی کی قیمت سرکار مقرر کرتی ہے، پنجاب میں 100 گرام کی روٹی 16 روپے میں فروخت کرنے کا حکم آیا ہے جبکہ اسلام آباد میں 120 گرام کی روٹی 16 روپے میں فروخت کرنے کا کہا جارہا ہے جو کہ ممکن نہیں۔
عارف اعوان نے کہاکہ آٹے کی قیمت کے علاوہ اور بھی بہت سے اخراجات ہیں، گیس کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئی ہیں جبکہ فلور ملز آئے روز آٹے کے نرخ بڑھا دیتی ہیں، اگر فلور ملز کو آٹا ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے پر پابند کیا جائے تب روٹی سستی ہوسکتی ہے۔
( بشکریہ : وی نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گندم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحمیدہ کشش کی مذہبی شاعری کا مجموعہ صرف 350 روپے میں دستیاب
Next Article آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار، ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

کسان اتحاد کا آئندہ سال گندم کی کاشت میں بڑی کمی لانے کا اعلان

اپریل 23, 2025

پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع، سرکاری قیمت مقرر نہ ہونے سے کاشتکار پریشان

اپریل 9, 2025

گندم کی بوائی متاثر، کاشتکار منافع بخش فصلوں کی جانب منتقل ہونے لگے

مارچ 9, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : پنجاب کی وحدت پر حملہ آور آکاس بیل سوچ جون 23, 2025
  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا : نصرت جاوید کا تجزیہ جون 23, 2025
  • اسرائیل کی ہزیمت : حامد میر کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران پر امریکی حملہ: دنیا میں لاقانونیت کا راج : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2025
  • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ، امریکی وزیردفاع کا اعلان جون 22, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.