• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
جمعہ, جون 9, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘
  • رؤف کلاسراکا کالم:بہادر شاہ ظفر سے عمران خان تک
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:نئی کنگز پارٹی کا قیام : کیا پاکستان میں کبھی کچھ تبدیل ہو گا؟
  • کشور ناہیدکا کالم:پاکستان کی مفلوک الحال قوم کیا چاہتی ہے؟
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:غائبانہ دوست؟
  • ارشد شریف کی والدہ کی تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی، دیگر افراد کو شامل کرنے کی درخواست
  • سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست
  • علی محمد خان پشاور جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
  • جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کی بنیاد رکھ دی
  • وزیراعظم کی پی سی بی کو ایشیا کپ کیلئے ’ہائبرڈ ماڈل‘ کے مؤقف پر ڈٹے رہنے کی ہدایت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ادبی بیٹھک میں یوم خواتین کے موقع پر مشاعرہ
ادب

ادبی بیٹھک میں یوم خواتین کے موقع پر مشاعرہ

رضی الدین رضیمارچ 9, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Adabi Baithak
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ادیبوں،شاعروں اور دانشوروں کو صنفی تفریق کے خاتمے کے لیے اپنا کردارادا کرنا چاہیے۔ان خیالات کااظہارسخن ورفورم کے زیراہتمام ملتان آرٹس کونسل کی 284ویں ادبی بیٹھک میں یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ مشاعرے کے دوران کیاگیا۔تقریب کی صدارت نامور شاعرہ نوشابہ نرگس نے کی۔مہمان خصوصی ڈاکٹر قرة العین ہاشمی اور مہمان اعزاز تقریب میں موجودتمام شاعرات تھیں۔نظامت کے فرائض رضوانہ تبسم درانی نے انجام دیئے۔اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے نوشابہ نرگس نے کہاکہ عورت نے اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کرایا ہے اور وہ ہرشعبے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ڈاکٹر قرة العین ہاشمی نے کہاکہ سخن ورفورم نے آج کادن خواتین شعراءکے لیے وقف کرکے ایک منفرد تقریب کااہتمام کیا۔رضوانہ تبسم درانی اور خانہ فرہنگ ایران کی ڈائریکٹر زاہدہ بخاری نے کہاکہ عورت ہمیشہ سے زندگی کامحوررہی ہے اورکائنات کی طرح شاعری سے بھی اگر عورت کا ذکر ختم ہوجائے تو شاعری بے رنگ ہوجائے گی۔انہوں نے کہاکہ بہت سی خواتین شعراءنے انتہائی مشکل حالات کے باوجود شعروادب میں اپنا مقام بنایا۔اس موقع پرنوشابہ نرگس،ڈاکٹرقرةالعین ہاشمی،رضوانہ تبسم درانی، حمیرا دعا،نوشین فاطمہ،امبرین بلوچ،تانیہ سلیم عابدی اور مہارانی شمیم نے اپنا کلام سنایا۔تقریب سے رضی الدین رضی اور نوازش علی ندیم نے بھی خطاب کیا۔

فیس بک کمینٹ

ادبی بیٹھک خواتین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضا ربانی نہ کھپے : فاضل جمیلی
Next Article کبیروالا میں بیدل حیدری کی چودھویں برسی پر تقریب اور مشاعرہ : محمد علی ایاز، کبیروالا
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

اقتصادی سروے23-2022: صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثر، 3 فیصد تک سکڑ گیا

جون 8, 2023

9 مئی حملوں کی منصوبہ بندی، عملدرآمد پر عمران خان کے خلاف کارروائی فوجی عدالت میں ہوگی، رانا ثنااللہ

مئی 30, 2023

موجودہ حالات میں انتخابات ممکن نہیں: الیکشن کمیشن کے وکیل کا سپریم کورٹ میں مؤقف

مئی 25, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘ جون 9, 2023
  • رؤف کلاسراکا کالم:بہادر شاہ ظفر سے عمران خان تک جون 9, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:نئی کنگز پارٹی کا قیام : کیا پاکستان میں کبھی کچھ تبدیل ہو گا؟ جون 9, 2023
  • کشور ناہیدکا کالم:پاکستان کی مفلوک الحال قوم کیا چاہتی ہے؟ جون 9, 2023
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:غائبانہ دوست؟ جون 9, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.