Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم
  • مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس
  • فیصل واؤڈا سب توں ڈاہڈا اور ناکام و نکمّا حکومتی بندوبست : نصرت جاوید کا کالم
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»شریف عورت : مرد حضرات کے لئے سب سے بور چیز ۔۔ زریا حریم
جہان نسواں / فنون لطیفہ

شریف عورت : مرد حضرات کے لئے سب سے بور چیز ۔۔ زریا حریم

ایڈیٹرفروری 6, 201714 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مرد کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہئیے..پتہ ہے مجھے کیسے مرد پسند ہیں..ایسے جو رعب والے ہوں..تھوڑے سے سڑیل..تھوڑے سے گھمنڈی..تھوڑے سے مغرور..!!!!! پتہ ہے کیوں..؟؟ کیوں کہ ایسے مرد ہر کسی کے سامنے بچھ نہیں جاتے..دل ہتھیلی پر نکال کر نہیں رکھ دیتے..ہر جگہ ہر کسی سے اظہار محبت کرنے نہیں بیٹھ جاتے..ایسے مرد ہی دراصل عورتوں کے محافظ ہوتے ہیں.. اور جانتے ہو میں کیا چاہتی ہوں..میں ایسے مرد کی دلہن بن کر اپنا پورا وجود اسے سونپ دوں..میں اس کی اطاعت کو ہی جزوِ ایمان بنا لوں..اس کو سر آنکھوں پر بٹھاؤں..کبھی بھی اس کی تذلیل نہ ہونے دوں..!!!!!! تعلیم کا یہ مطلب تو نہیں کہ مرد سے برابری کرنے لگ جاؤں علم تو عاجزی سکھاتا ہے..شیطان نے بھی تو برابری کی تھی..کیا مقام ملا..کیا مقرب بہ خدا ہوا.. اور برابر ہو کر کرنا بھی کیا ہے.. خود کو مزید مشینوں کے سپرد کر دینا..رشتوں کی قیمت پر..اور مزید غیر محسوس ذمہ داریوں میں جکڑ کر مرد کو آزاد چھوڑ دینا….. میں تو چاہتی ہوں…ایسی زندگی ہو..جہاں برابری نہیں محبت پنپتی ہو..قوسِ قزح بھی سات رنگوں میں اچھا لگتی ہے پتہ ہے کیوں..کیوں کہ وہاں برابری کی بات نہیں آتی..ہر رنگ دوسرے سے الگ مگر منفرد..سوچو سات ایک ہی قسم کے رنگ ہوں تو کبھی اچھا لگے گا کیا وہ..اور دیکھو سات الگ رنگ مل کر ایک خوبصورت منظر تخلیق کر دیتے ہیں..ہم بھی شادی کر کے الگ انسان سے جڑتے ہیں..جس کی عادتیں..ہم سے الگ..لائف سٹائل ہم سے الگ..نظریات ہم سے الگ..پسند ناپسند الگ. اور سوچ الگ..مگر صرف ایک دو چیزیں مشترک ہونے سے یہ زندگی بھی قوسِ قزح کے رنگوں کی طرح ایک خوبصورت زندگی کو تخلیق کرتی ہے..اور وہ چیزیں ہیں.. تسلیم.. صبر.. شکر.. محبت اور احساس.. سو جہاں لگے رشتے کمزور ہو رہے ہیں وہاں کمزور ہو جاؤ….!!! وہاں انا کے بندھن سے نکل آؤ…وہاں جھک جاؤ…وہاں ابلیس بنو گے تو سب کھو دو گے..قرب…منزل اور.محبت بے شک تم جیت ہی کیوں نہ جاؤ…..!!!!! یہ جو آج کل برابری کا نعرہ لگ رہا ہے نا…تو اس برابری میں مرد بھی آگے آ گیا ہے..!!!! وہ بھی محبت ضرورت کی طرح کرتا ہے..وہ بھی سوشل سرکل کے نام پر من مانیاں کرتا پھرتا ہے..اسے بھی دروازے پر انتظار کرنے والی بیوی نہیں ملتی…اور نہ ہی اسے چاہئیے.. اور ہونے والے بچے احساسات سے عاری…دل محبت سے آزاد..اور دونوں ایک خول چڑھا کر دن رات..آئی لو یو اور مس یو..بس یہ ہے آج کل کی محبت…!!!جانتے ہو آج کل محبت دل سے نہیں دماغ سے کی جاتی ہے..محبت کو پہلے پلان کر کے کاغذ پر اتارا جاتا ہے..سکرپٹ لکھ دیا جاتا ہے..لیکن محبت صفحوں پر تو اترتی ہے مگر دل میں نہیں اتر پاتی..کیونکہ محبت بے ساختہ جذبہ ہے..اس کی خوبصورتی ہے بے ساختگی ہے…محبت میں برابری نہیں مانگی جاتی..دوسرے کی خوشی اپنی خوشی .. دوسرے کا دکھ اپنا دکھ.. پتہ ہے میرا دل کیا کرتا ہے..میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنے شوہر کے لئے اچھے اچھے کھانے پکاؤں..اس کے کپڑے دھوؤں..اس کو پریس کر کے دوں اور محفل میں جب کوئی فخر سے اس کی نفاست اور اعلیٰ ذوق کی تعریف کرے تو اس کی نگاہوں میں میرا ہی عکس ابھرے..اور یہی میرا اعزاز ہو..انعام ہو…..! پر ہم نے بچوں کو برینڈڈ چیزیں دینے کے لئے..محبتوں کو پرائیویٹ کر دیا ہے محبت پر بھی لمیٹڈ اینڈ کنڈیشنل کا ٹیگ لگا دیا ہے..محبت بھی آج کل کے جھگڑوں کی طرح ہر بندے کا ذاتی معاملہ بن چکی ہے..ہو نہ ہو بس چہرے پر مصنوعی مسکراہٹ سجا کر آئی لو یو کی رٹ لگاؤ…اور بس اسی کو محبت سمجھو…..!!!! محبت کی جگہ ایک لفظ نے لے لی ہی..انڈر سٹینڈنگ..بس اگلے کو ماننا نہیں جاننا ہے…زندگی کو گزارنے سے زیادہ سمجھنا ہے…کہتے ہیں آپس میں انڈرسٹینڈگ ہونی چاہئیے..مگر میں کہتی ہوں آپس میں محبت ہونی چاہئیے..محبت میں سٹینڈ کرنے والے انڈرسٹینڈنگ کے نام پر خود کو اور دوسروں کو کبھی نیچا نہیں دکھاتے..بلکہ گرے ہوؤں کو بھی اٹھاتے ہیں اسی لئےاب محبتیں دلوں میں پنپ ہی نہیں پاتیں..کیونکہ دل معیارات کا اڈا بن گیا ہے..دل میں محبت کے لئے جگہ ہی نہیں بچی..!!!!!! اس لئے میں چاہتی ہوں کہ میں جس کو چاہوں اسے اپنا آپ سپرد کر دوں..!!!! اور بدلے میں محبت پاؤں..!!!!! میں شاید آج کل کی لڑکیوں کو پسند نہ آؤں..مگر بتادوں آخر گھوم پھر کر وہ یہیں پہنچیں گی…کیونکہ یہی سب سے خوبصورت زندگی ہے..!!!!! اور میری بات مردوں کو ناگوار لگے گی کیوں کےان کے لیۓ دنیا کی سب سے بور چیز ایک شریف عورت ذات ہی تو ہے….!!!!!

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمجھے نہیں جانا اگلے گھر ۔۔ ثمانہ سید
Next Article سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی لگا دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 18, 2026

درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم

جون 18, 2026

مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس

جون 17, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 18, 2026
  • درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم جون 18, 2026
  • مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک: پولیس جون 17, 2026
  • فیصل واؤڈا سب توں ڈاہڈا اور ناکام و نکمّا حکومتی بندوبست : نصرت جاوید کا کالم جون 17, 2026
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.