برطانوی جنگی جہازوں نے پی آئی اے کا طیارہ اتار لیا

لندن : برطانوی جنگی جہازوں نے لاہور سے ہیتھرو جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کو لندن کے سٹینسٹڈ ایئر پورٹ پر اتار لیا۔ طیارہ جونہی برطانوی حدود میں داخل ہوا اسے رائیل ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے گھیرے میں لے کر اس کا رخ موڑ دیا۔ طیارے کو لینڈنگ … برطانوی جنگی جہازوں نے پی آئی اے کا طیارہ اتار لیا پڑھنا جاری رکھیں