Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»دشمن کے لئے شعلہ ، اپنوں کے لئے سرخم ۔۔ بشریٰ اشفاق
اختصاریئے

دشمن کے لئے شعلہ ، اپنوں کے لئے سرخم ۔۔ بشریٰ اشفاق

ایڈیٹرستمبر 17, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
army
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ میری مٹی ہے یہ ہے میرا موسم
دشمن کے لئے شعلہ اپنوں کے لئے سرخم
اس کے مطلب سے خود کو پہچانی ہوں
میں پاکستانی ہوں میں پاکستانی ہوں
میں اپنے بزرگوں کی محنت کی نشانی ہوں
میں پاکستانی ہوں   میں پاکستانی ہوں
اسلامی جمہوریہ پاکستان ستر برس قبل 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا۔ اس آزاد مملکت کے قیام کے لئے کتنے جوان جسم خاک اور کتنے خون میں لت پت ہوئے۔ کتنی بہنوں نے اپنے سہاگ لٹتے دیکھے، کتنی ماﺅں نے اپنے لخت جگر کٹتے دیکھے۔  آج میرا وطن میرا فخر اور میری پہچان ہے۔ پاکستان کو اقوام عالم میں دائمی اقبال حاصل ہے اور یہ واقعہ محض ابھی رونما نہیں ہوا بلکہ کرہ ارض کے اس خطے کو محمد بن قاسم، محمود غزنوی، ابدالی ا ور، شیر شاہ سوری جیسے دید ہ ور نصیب ہوئے۔  آج ہم آزاد ہیں۔ غلامی کے برسوں پرانے ناسور کو وطن کے معمار نے جڑ سے کاٹ کر پھینک ڈالا تھا۔ ہم آج جس ماحول میں سانس لے رہے ہیں وہ ہمارا اپنا ماحول ہے۔ اپنے وطن کی مٹی کا ذر ذرہ ہمیں جان سے پیارا ہے۔ اس وطن کو بری نگاہ سے دیکھنے والوں سے ہم طوفان کی طرح ٹکرا ئیں گے ۔
ہزاروں پھولوں سے چہرے جھلس کے خاک ہوئے
بھری بہار میں اس طرح اپنا باغ جلا
ملی نہیں ہے ہمیں ارض پاک تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
وطن عزیز پاکستان آج اس نازک شاخ کی مانند ہے جو تند و تیز آندھیوں کے سامنے آگیا ہو۔ پاکستان 14 اگست 1947ءکو وجود میں آ یا لیکن ہم نےجمہوریت کے خون میں ڈوبے پرچم لے کر آزادی کا جشن منایا۔   مجھے ڈر ہے کہ اس خطے میں تاریخ دہرائی نہ جائے۔ مجھے ڈر ہے کہ تحفظ کے معنی سرحدوں کے عمومی مفہوم تک مقید نہ رہ جائیں۔   میرا ڈر اس وقت ختم ہو جاتا ہے جب میں دیکھتی ہوں کہ اس قوم میں راشد منہاس جیسے عظیم بیٹے موجود ہیں۔ میرا ڈر اس وقت ختم ہو جاتا ہے کہ جب میں دیکھتی ہوں کہ اس قوم کی ماﺅں نے عزیز بھٹی جیسے بہادر جوان پیدا ہوئے۔   اس وطن عزیز کی خستہ حال دیواریں آج بھی مجھے اپنی جان سے بڑھ کر عزیز ہیں۔ وطن کی مٹی کی سر بلندی کے لئے ہم اپنا تن من دھن سب قربان کردیں گے۔   تو آئیں اس روشن دن کی گواہی میں وعدہ کرتے ہیں کہ آج بارش کا پہلا قطرہ آپ بنیں برسات میں بنتی ہوں۔ اس عمارت کی سنگ بنیاد آپ رکھیں عمارت کو سربلند میں کروں گی۔ آﺅ کہ یوں قلم اٹھائیں کہ شمشیر بن جائیں۔
یوں قدم اٹھائیں کہ تقدیر بن جائیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous ArticleFOX P2:فیض عام /سہیل وڑائچ
Next Article ڈی پی اوکے تبادلے میں سیاسی دباؤ :وزیر اعلیٰ بزدار نے معافی مانگ لی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر

مئی 9, 2026

معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 8, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی  مئی 9, 2026
  • مارچ کے بعد پیٹرول پانچویں بار مہنگا : قیمت میں 15 روپے کا اضافہ، نئے نرخ 414.78 فی لیٹر مئی 9, 2026
  • معرکہ حق کی برسی اور پاکستانی قوم کی نفسیات : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 8, 2026
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.