زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر

ماہرین کے مطابق چینی کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ملوں کی جانب سے زیادہ منافع کمانے کے ساتھ رمضان سے قبل چینی کے کاروبار پر مڈل مین اور سٹہ بازوں کا کردار ہے جو رمضان میں اس کی کھپت بڑھ جانے سے قبل اس پر زیادہ منافع کمانے چاہتے ہیں۔

عامر کریم خاں نے ہدایت کی کہ محکمہ زراعت کا سٹاف کپاس کی کاشت بارے کسانوں کے مسائل حل کرنے بارے فیلڈ میں موجود رہے۔ انہوں نے کہا 15 فروری سے کپاس کی اگیتی کاشت کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔سفید مکھی، سبز تیلے تھرپس اور جڑی بوٹیوں پر خصوصی نظر رکھی جائے۔پیسٹ سکاؤٹنگ،سرویلنس میں تیزی،ضرر رساں کیڑوں کے حملے کو بروقت کنٹرول کیا جائے۔