Browsing: سائنس و ٹیکنالوجی

24 جون (بدھ) کو علاقے میں موجود ایک نجی رہائش گاہ پر مشترکہ چھاپہ مارا گیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق چھاپے کے دوران معلوم ہوا کہ اس گھر کو ’انسانی پلیسینٹا محفوظ کرنے اور اسے پروسیس کرنے کی ایک فیسیلیٹی میں تبدیل کر دیا گیا۔‘