Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ناسا کے عمر رسیدہ ترین خلانورد کی زمین پر واپسی
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا کے عمر رسیدہ ترین خلانورد کی زمین پر واپسی

ایڈیٹراپریل 22, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کتنے ہی بزرگ شہری کیک، تحائف اور معمولی خاندانی جشن کے ساتھ اپنی 70ویں سالگرہ کی تصویر بناتے ہیں تاہم امریکی خلائی ادارے ناسا کے سب سے عمر رسیدہ خلاباز ڈان پیٹٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر 7 ماہ پر محیط مشن مکمل کرنے کے بعد خلائی جہاز میں زمین پر پہنچنے والے 70 سالہ خلاباز بن گئے۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور دو روسی خلابازوں کو لانے والا سویوز کیپسول اتوار کے روز قازقستان پہنچا۔
روس کی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے مطابق آج ماسکو کے وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 20 منٹ پر سویوز ایم ایس-26 لینڈنگ کرافٹ الیکسی اوچینن، ایوان ویگنر اور ڈونلڈ (ڈان) پیٹیٹ کے ساتھ قازقستان کے قصبے زیزکازگان کے قریب اترا۔
خلا میں 220 دن گزارنے کے بعد پیٹٹ اور ان کے عملے کے ساتھی اوچینن اور ویگنر نے 3520 مرتبہ زمین کا چکر لگایا اور اپنے مشن کے دوران 93.3 ملین میل کا سفر طے کیا۔
یہ پیٹٹ کی چوتھی خلائی پرواز تھی، جنہوں نے اپنے 29 سالہ کیریئر کے دوران مدار میں 18 ماہ سے زیادہ وقت گزارا ہے۔
یہ تینوں 3 گھنٹے قبل خلائی اسٹیشن سے روانگی کے بعد قازقستان کے جنوب مشرق میں ایک دور افتادہ علاقے میں اترے تھے۔
لینڈنگ کی ناسا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ چھوٹا کیپسول سورج طلوع ہونے کے ساتھ زمین پر اتر رہا ہے۔
امدادی کارکن نے خلابازوں کو خلائی جہاز سے نکال کر ایک انفلیٹیبل طبی خیمے میں منتقل کیا تو انہوں نے انگوٹھے کے اشارے سے اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔
ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز سے اتارے جانے کے بعد پیٹٹ کی حالت کچھ خراب ہونے کے باوجود وہ بہتر حالت میں ہیں اور زمین پر واپسی کے بعد توقعات کے مطابق کام کر رہے ہیں۔
اس کے بعد وہ قازقستان کے شہر کاراگنڈا جانے والے تھے جس کے بعد وہ ناسا کے طیارے میں سوار ہو کر ٹیکساس میں واقع ادارے کے جانسن اسپیس سینٹر جائیں گے۔
ناسا کا کہنا ہے کہ خلابازوں نے اپنا وقت آئی ایس ایس میں گزارا جس میں پانی کی صفائی کی ٹیکنالوجی، مختلف حالات میں پودوں کی نشوونما اور مائیکرو گریویٹی میں آگ کے طرز عمل جیسے شعبوں پر تحقیق کی گئی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خلائی اسٹیشن خلاباز ناسا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدبستانِ ملتان کے مصنف کو بھی ملتانیو ں نے فراموش کر دیا : آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی
Next Article میرپورخاص: پولیس لائنز میں آتشزدگی، سرکاری ہتھیاروں اور آنسو گیس کا بڑا ذخیرہ تباہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا

اپریل 1, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.