Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹوئنٹی سیریز جیت لی
کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ایڈیٹراپریل 16, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Logo Pakistan's cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سنچورین : پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں میں چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا اور فیصلہ کن میچ آج سنچورین میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے پاکستان کو 145 رنز کا ہدف دیا گیا جو پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میچ جب شروع ہوا تو گذشتہ میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد رضوان صفر پر آؤٹ ہوگئے لیکن اُن کے بعد فخر زمان اور بابر اعظم کی شراکت میں پاکستان نے سکور میں خاطر خواہ اضافہ کیا۔ لیکن اس کے بعد فخر زمان اور بابر اعظم بالترتیب 60 اور 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ اُن کے بعد آنے والے محمد حفیظ اور حیدر علی بھی ٹیم کو مجموعی طور پر صرف 13 رنز ہی دے سکے اور یوں ایک وقت میں جب میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں نظر آ رہا تھا، وہاں پاکستان مشکلات کا شکار دکھائی دینے لگا۔
پاکستان کا مڈل آرڈر ٹیم کو مضبوط سہارا فراہم نہ کر سکا اور میچ جتوانے کے لیے پاکستانی بولرز کو دباؤ کے لمحات میں وکٹیں سنبھال کر رکھنی پڑیں۔
سوشل میڈیا صارفین جہاں پاکستان کی فتح پر خوشی مناتے ہوئے نظر آئے تو وہیں یہ بھی دیکھا جا سکتا تھا کہ خوشی کے ساتھ ساتھ مڈل آرڈر کی کارکردگی پر بھی مایوسی ہے۔ صارف عثمان قریشی نے گذشتہ میچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صرف پاکستانی ٹیم ہی 205 کا ہدف دو اوورز باقی رہتے ہوئے حاصل کر سکتی ہے اور شائقین کو 145 کا ہدف حاصل کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک دے سکتی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹی 20 جنوبی افریقہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنماز جمعہ پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا بند
Next Article وفاقی کابینہ میں پھر تبدیلیاں: شوکت ترین وزیرِ خزانہ اور فواد چوہدری دوبارہ وزیر اطلاعات مقرر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے

مارچ 21, 2025

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

مارچ 16, 2025

دوسرا ویمنز ٹی20 انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے ہرا دیا

ستمبر 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.