Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»اسلام آبادمیں کمسن لڑکی کا ریپ : چینی کمپنی کا مالک گرفتار
اسلام آباد

اسلام آبادمیں کمسن لڑکی کا ریپ : چینی کمپنی کا مالک گرفتار

ایڈیٹرستمبر 15, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کمسن بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے یہ مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ کورال میں درج ہونے والے مقدمے میں متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ وہ نویں کلاس کی طالبہ ہے اور گھریلو حالات کی وجہ سے غوری ٹاون میں ایک چینی کمپنی کے دفتر میں کام کرتی تھی۔
متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق یہ کمپنی دفاتر اور گھروں میں سکیورٹی کیمرے لگانے کا کاروبار کرتی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق اس کو ماہانہ پندرہ ہزار روپے تنخواہ ملتی تھی۔تھانہ کورال میں درج ہونے والے مقدمے میں متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کمپنی کے مالک نے اس سال جنوری سے ہی اسے جنسی تنشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور متاثرہ لڑکی کے بقول ملزم نے اسے ریپ کرنے کے ساتھ ساتھ اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دیں کہ اگر اس نے اس بارے میں کسی کو بتایا تو یہ اس کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس عرصے کے دوران اس کی طبعیت خراب رہنے لگی لیکن ملزم کی طرف سے سنگین تنائج کی دھمکیوں کے پیش نظر اس نے اپنے گھر والوں کو بھی نہیں بتایا۔اس مقدمے میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ جب متاثرہ لڑکی کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو اس کی بڑی بہن اسے لے کر ہسپتال چلی گئی جہاں پر ڈاکٹروں نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی 31 ہفتوں کی حاملہ ہے۔
اس مقدمے کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملزم کو متعلقہ عدالت میں پیش کر کے اس کا جسمانی ریمانڈ لینے کی استدعا کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ چونکہ ملزم کا ڈی این اے کروانا ہے اس لیے اس کا جسمانی ریمانڈ بہت ضروری ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریپ کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم : ملتان ، زندگی کی دعا دینے والے حسین سحر کے بغیر کیسا ہے ؟
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایوان صدر کو جمہوریت کا مقبرہ بنانے کی تیاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

لاہور: طالبہ نے تحریری بیان میں ’ریپ‘ کی تردید کردی : والد کی بھی اے ایس پی شہر بانو کی موجودگی میں تردید

اکتوبر 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.